@dr.soul99: کچھ لوگ زندگی میں صرف ٹھوکریں گنتے ہیں وہ کبھی یہ نہیں دیکھتے کہ تم نے کتنی بار سنبھل کر دوسروں کو بھی سنبھالا تھا انہیں تمہاری ایک غلطی یاد رہتی ہے مگرتمہاری سو وفائیں بھی ان کی نظر میں بے معنی رہتی ہیں سچ تو یہ ہے کہ صاف دل والے اکثر غلط سمجھے جاتے ہیں کیونکہ وہ حساب نہیں رکھتے صرف خلوص رکھتے ہیں یاد رکھو لوگوں کی یادداشت ہمیشہ انصاف والی نہیں ہوتی مگر رب کی نظر سے کوئی اچھائی چھپتی نہیں اس لیے خود کو ثابت کرنے میں زندگی ضائع مت کرو جو سمجھنے والے ہوتے ہیں وہ خاموشی بھی پڑھ 🖤