چراغ ہاتھ میں رکھنے سے آ پ خوبصورت دکھتے ہیں۔۔۔
محبت 💕 امن 🕊️رواداری 🤝
2026-04-18 03:49:29
6
Sabir Ali :
وفا مصیبت ہے،جفا مصیبت ہے
مریض عشق ہوں شفا مصیبت ہے
اب جا کے یہ بات میرے دل کو لگی ہے
کہ چراغ ہاتھ میں ہو تو ہوا مصیبت ہے
اک عرصہ لگائے رکھا سینے سے محبت کو
اور پھر اس نے پھینک دیا کہ "جاؤ کیا مصیبت ہے؟"
2026-04-21 10:17:16
5
Ocean soul 💙🌊 :
درد تو ہمیں بھی ہوتا ہے لیکن خیر ہمارے پاس دل تھوڑی نہ ہے ۔۔۔۔ 🫠❤️🩹
2026-06-08 20:43:40
1
butter cup :
love this song hyyyyy
2026-04-20 20:21:58
1
21 :
چراغ ہاتھ میں ہو تو ہوا مصیبت ہے۔🥰
2026-04-20 16:10:52
3
SaJiD Memon :
یہ وہ وقت ہے ک آپ کسی کو روشنی نہ دکھائے مطلب کسی کے لیے راہ مشعل نہ بنے سچے اور مخلص لوگوں کی کوئی ویلیو نہیں ہے
2026-05-17 22:26:20
1
28.12.2025🥺😞😔 :
روشنی کی اپنی ایک قیمت ہوتی ہے، اور بعض اوقات وہ قیمت اتنی زیادہ ہوتی ہے کہ انسان کو اپنا شعور ہی بوجھ لگنے لگتا ہے۔
2026-04-21 19:02:05
1
Zahid AR'RAI :
deep line😔
2026-04-18 14:30:18
1
YUSH gotta jewellery :
wahh
2026-04-23 20:48:58
1
ثقلین حفیظ 🖤 :
چراغ تو اندھوں کیلئے مصیبت ہے💔
2026-05-31 04:14:00
1
🅉🄰🄸🄽 🄰🄱🄱🄰🅂⁵²ålå :
کوئی چس نہی شاکر زندگی
دی بس وقت لنگھیندے پے ہاں😞🫀
2026-04-20 18:24:14
1
Faisal Nadeem 🌺 :
🌺
2026-04-21 09:09:52
1
▄︻𝓡𝓪𝓳𝓪 𝓐𝓱𝓶𝓪𝓭══━一 :
✌✌✌
2026-05-30 15:19:51
1
ᏬᎷᏋᏒᏗᏝᎥ :
💝
2026-06-08 17:47:09
1
To see more videos from user @adhora_khawab1, please go to the Tikwm
homepage.