@stella_2560: ہم اکثر اس لیے نہیں روتے کہ ہم نے کسی کو کھو دیا ہے، ہم اپنے لیے روتے ہیں۔ جو کوشش ہم نے کی، جو امید ہم نے باندھی جس غلط فہمی میں ہم مبتلا رہے، اور اُس احساس پر کہ ہمیں وہ واپس نہیں ملا جس کے ہم حقدار تھے ۔ Views? . . . . . . . . . . . . . . #creator #views #viral #fyp #trending