کسی کو پانے کی اتنی بھی حسرت نہ رکھو
خود کو اتنا کابل بناؤ کے لوگ آپکو پانے کی تمنا کریں 🍁🔥
2026-05-07 16:50:06
1
👑🇵🇰N...K...M🇵🇰👑 :
Plez download wala option on kardo plez ❤️
2026-05-05 05:40:09
0
"HaMiD انجان" :
تو اس سے آپ بات کیوں نہیں کرتی
2026-04-30 17:17:23
0
𝑀𝒜𝐻𝒜❤🙈 :
captain
2026-04-23 04:21:49
0
▄︻̷̿┻̿═━一Fₑₐᵣₗₑₛₛ Rₐⱼₚᵤₜ╾━╤デ╦︻ :
Hmmmm pyaryo 🤩😍
2026-04-18 16:59:13
0
golomolomanobili :
jn ni jathi Ap b n jana
2026-04-19 18:25:11
0
이시영 :
میں سب سے زیادہ اپنی بیوی کو اہمیت دیتا تھا لیکن خدا کوکچھ اورہی منظور تھا۔میری بیوی کا 10دن پہلے انتقال ہوگیا۔اور میری چھوٹی 2بیٹیاں اپنی ماں کی محبت سے محروم ہوگئی ہیں۔مجھے اپنی زندگی کا سب سے بڑا دھچکا لگا ہے۔جسے برداشت کرنا اب بہت مشکل ہوگیا ہے۔
2026-05-31 21:43:02
0
U.K🌹 :
🥺
2026-05-10 18:00:28
0
Ali Abdullah :
🥰🥰🥰
2026-04-29 17:38:11
0
👑 GUJJAR 👑 :
👑
2026-05-24 14:32:29
0
🫀 :
🥰😉
2026-04-19 05:29:41
0
ناصح آفریدی $ :
🥰🥰🥰
2026-05-04 13:23:26
0
Rehankhan Baffa 🇵🇰🇶🇦 :
❤️❤️❤️
2026-06-09 19:59:17
0
👑 ALi 👑 Raza 👑👑👑 :
🥰🥰🥰
2026-04-29 11:58:00
0
M Danial Hashmi :
😳😳😳
2026-04-28 18:11:15
0
🥷🏾yarbash 💫 :
🥺🥺🥺🖤🖤
2026-04-19 16:55:13
0
ayaz malik :
یہ عزت ہے کہ چاپلوسی @Haya Hums800 🥰🥰🥰
2026-06-12 09:14:19
0
Imran khan :
❤️❤️❤️
2026-04-19 00:30:10
0
Malik Shahbaz Awan :
🥰🥰🥰
2026-04-18 17:08:34
0
︎꧁☆❤️❀ṦᵞəԀ𝐭𝑎ℹꪑʘʘ𝐫❀❤️☆꧂👀 :
💞🥰
2026-04-18 16:30:48
0
دانیال عابد قریشی 😎 :
❤️❤️❤️
2026-04-18 09:58:05
0
💔بےوفا💔لوگ😭 :
👍👍👍
2026-04-18 04:13:01
0
rajpoot :
@«rajpoot٪💔🥲:ہاں بہت روئیا ہوں میں آج…
اتنا روئیا کہ آنکھوں نے بھی آخرکار تھک کر خاموشی اوڑھ لی۔
دل میں ایک عجیب سی گھٹن تھی، جیسے کسی نے میری ساری خوشیاں آہستہ آہستہ چھین لی ہوں۔
ہاں، مجھے تم سے بات کرنے کی بے تحاشا طلب ہوئی…
ایسا لگا جیسے تمہاری آواز سن لوں تو شاید یہ دل ذرا سکون میں آ جائے۔
مگر قسمت کو شاید میری خاموشیاں ہی پسند ہیں۔
کتنی عجیب بات ہے نا؟
کچھ لوگ زندگی میں اتنے گہرے اتر جاتے ہیں کہ ان کے بغیر ہر چیز ادھوری لگتی ہے۔
میں نے آج بھی تمہارا نمبر کئی بار کھولا، کئی بار بند کیا…
صرف اس ڈر سے کہ کہیں میری بے قدری پھر سے مجھے توڑ نہ دے۔
میں مضبوط بننے کی بہت کوشش کرتا ہوں،
مگر رات ہوتے ہی دل پھر تمہاری یادوں کے سامنے ہار جاتا ہے۔
اور پھر میں، میری تنہائی، اور تمہاری کمی…
یہ تینوں مل کر مجھے رُلا دیتے ہیں🥹
2026-05-27 07:32:54
0
To see more videos from user @aesthetic.0741, please go to the Tikwm
homepage.