@moonight401: اذیت ہے کہ روز شب گھٹن محسوس ہوتی ہے
بھلے ہوں پاس میرے سب گھٹن محسوس ہوتی ہے میری دیوانی ہے گھٹن کی میں دیوانی ہوں زمانہ کو بتا مطلب گھٹن محسوس
ہے مجھے تجھ پر نہیں خود پر افسوس ہوتا ہے
تیرے ہوتے ہوئے بھی جب گھٹن محسوس ہوتی ہے وہی جس باغ میں سب لوگ تازہ سانس لیتے ہیں
مجھے اس باغ میں بھی اب گھٹن محسوس ہوتی ہے
#moonnight #fypシ゚viral #aestheticvideos #sadvibe #caption
زندگی کا فلسفہ بھی کتنا عجیب ہے 🥀❤️🩹 راتیں گزرتی نہیں سال گزر جاتے ہیں
2026-05-20 19:13:59
2
Waseem :
چاند کے پاس اندھیرا کے سوا کُچھ بھی نہیں ۔۔💔
2026-05-22 09:14:44
2
Butterfly 🦋 :
اگر آپ کسی کو اپنی زندگی کا حصہ بنتے ہیں تو آپ یہ بھول جاتے ہیں کہ آپ بھی کسی کی زندگی کا بہت اہم حصہ ہوں🤌
2026-05-01 15:48:51
5
𝐃𝐞𝐞𝐩𝐱💔تنہائی :
caption
2026-07-29 12:11:24
0
سکون قلب :
میری کائنات میں کئی ستارے ہیں زیر گردش۔۔*✨❤️🎀
*میں جس کی گردش میں ہوں، وہ اک چاند ہو تم.𝓼!*🌝💝🦋❤️❤️❤️❤️
2026-04-18 07:40:00
7
queen 👑✨ :
ہمیں کوئی پہچان نہ پایا قریب سے کچھ اندھے تھے کچھ اندھیرے میں تھے
2026-06-02 11:36:06
2
Amankhan_34 :
اگر آپ صحیح ہیں تو کچھ بھی ثابت کرنے کی ضرورت نہیں بس صحیح بنے رہیں وقت خود گواہی دے گا
2026-05-24 07:58:48
0
اطمینانِ قلب🤍🌸 :
caption 💯🙂
2026-04-18 03:54:15
4
卂几Ꮆ尺ㄚ-乃丨尺ᗪ :
کبھی کبھی روح اس مقام پر آرکتی ہے
جہاں سجدوں میں بھی لفظ ختم ہو جاتے ہیں
اور صرف تڑپ باقی رہ جاتی ہے۔
زندگی کے اس حبس زدہ سفر میں
جہاں ہر قدم ایک نئے زخم کی نوید دیتا ہے
اب ہمت بھی ہاتھ چھوڑ چکی ہے۔
اے میرے رب۔۔۔!
میں تیرے سامنے ریزہ ریزہ بکھر چکا ہوں
اب اس سے زیادہ ٹوٹنے کی گنجائش مجھ میں باقی نہیں رہی۔
کیا میری خاموشی اتنی گہری ہو گئی ہے
کہ اب میرا کرب بھی تجھ تک نہیں پہنچتا ؟
بس اب تھک گیا ہوں اس امتحان سے
اب تو یا تو مجھے اپنی پناہ میں لے لے یا اس اذیت کا خاتمہ کر دے۔
2026-04-19 10:12:20
3
𝗭𝗮𝗶𝗴𝗵𝗮𝗺-𝗷𝘂𝘁𝘁-𝗽𝘁𝗶 :
💫🥀ضیغم جٹ🥀💫:*جتنی حسرت سے میں نے تمہیں چاہا ہے*
*اتنی حسرت سے تم نے خود کو دیکھا بھی نہیں ہو گا*
❤️🫀🫀❤️*For My jaan🌚*
2026-05-27 19:33:59
0
شاہ جی ❤️🩹 :
❤️🩹
2026-04-18 04:08:29
5
آفریدی🌺 :
♥️♥️♥️
2026-04-29 16:25:18
3
S🍁 :
😭😭😭
2026-06-05 06:18:31
0
Atif Alyana sial05 :
🥰🥰🥰
2026-05-29 17:09:52
0
MOHAN 🇴🇲 :
💔
2026-05-10 13:50:47
0
★彡[ᴍ.ᴀʙʙᴀꜱ]彡★ :
🥺🥺🥺
2026-05-25 04:53:59
0
Syed zebi shah 😇 :
🥰🥰🥰
2026-08-29 15:00:49
0
To see more videos from user @moonight401, please go to the Tikwm
homepage.