اس کے بغیر اپنا جنت میں بھی دل نہیں لگنا۔
سیدنا آدم علیہ السلام بھی تو جنت میں اداس ہو گئے تھے۔
2026-05-27 04:48:04
1
Lone_Wolf😎 :
Right 💯💯💯💯💯
2026-05-10 13:28:23
0
~🖤آ ♡݊ℕ𝕒𝕤ꃅҽₑd♡vib𝕖s♡ح🤍~ :
🖤🤍 ✨
🖤 حــضـرت عـــمــر ابن خطابؓ پر کروڑوں سلام🤍
2026-04-18 10:39:58
1
daffodils :
in Sha Allah
2026-05-29 15:17:30
0
علی احمد الیکٹریشن TLp :
جزاک اللّٰه
2026-04-18 04:34:51
1
ZuBaiR BuTt :
مگر وہ پھول
2026-04-18 13:36:59
1
ARHAM MEO Rajpet 💝💝Z🥰🥰 :
beshak
2026-04-19 20:33:50
1
موسیٰ :
😢😢😢
لیکن وہ اسے کیسے بھولوں
2026-04-19 07:36:01
0
Asad Shah :
Sbr….. khna asaan h. But krna..😞
2026-04-19 17:28:13
1
NAVEED_AHMAD 🍂. :
♥️♥️♥️
2026-04-25 20:11:48
1
Khalid Riaz Jutt 18 :
🥺🥺🥺
2026-04-18 12:21:43
0
Sarfaraz Mughal :
🥰🥰
2026-04-26 08:39:24
0
Haroon Haider 7 :
🥺🥺🥺
2026-04-18 18:43:39
0
Muhammad Ahmad راں 🇵🇰🇸🇦 :
وصال یار میں ہیں سرگراں گلاب کے پھول امڈھ پڑے ہیں یہاں سے وہاں گلاب کے پھول
شراب، جگنو ہوا، تتلیاں، گلاب کے پھول سبھی فریفتہ دل عاشقان گلاب کے پھول
لرز رہے ہیں شفق پر محبتوں کے خمار بکھر رہے ہیں سر بیکراں گلاب کے پھول
مچل رہے ہیں کچھ شوخ رنگ ہونٹوں پر ہمارے دل کی طرح خونچکاں گلاب کے پھول
دیار یار میں کھلنے لگے بہار کے رنگ خیال یار میں نکہت فشاں گلاب کے پھول
رکھے ہیں کانٹے بھی ہم نے عزیز تر لیکن خدا کرے کہ نا ہوں بدگماں گلاب کے پھول
خیال نغمہ ، خوشبو فسانہ ہائے نشاط ہمارے ساتھ چلے ارغواں گلاب کے پھول
غم حیات کے دھاگے میں یوں پروئے ہوئے صبا کے ہاتھ رواں دواں گلاب کے پھول
چمن میں ڈالیاں لبریز ہیں امنگوں سے کہیں یہ سوکھ گئے بے نشاں گلاب کے پھول
روش روش میں اتر آئے ہیں مثال بہشت سنبھل رہی ہیں لیے ٹہنیاں گلاب کے پھول
2026-04-23 10:16:25
1
واللہ میرا دین تے ایمان صحابہ :
ان شاءاللہ
ان شاءاللہ
ان شاءاللہ
بےشک میرا اللّٰہ ہر چیز پر قادر ہے 🫀💯
2026-05-08 08:30:54
0
To see more videos from user @asadthought1, please go to the Tikwm
homepage.