دنیا بھر میں لوگ خوشی کے مواقع پر ڈانس کرتے ہیں، حتیٰ کہ بڑے بڑے لیڈرز اور معروف شخصیات بھی۔ یہ ایک ذاتی معاملہ ہے اور ہر فرد کو اپنی زندگی اپنی مرضی کے مطابق گزارنے کا حق حاصل ہے۔ خواجہ مہران ارشد کی بھی اپنی ذاتی زندگی ہے، اس لیے ان کے کسی نجی عمل پر تنقید کرنا یا اسے اچھالنا مناسب نہیں۔
ہمیں ہر بات میں منفی پہلو نکالنے کے بجائے مثبت سوچ اپنانی چاہیے، کیونکہ بلاوجہ تنقید کرنے سے نہ تو کوئی فائدہ ہوتا ہے اور نہ ہی معاشرے میں بہتری آتی ہے۔
2026-04-20 05:35:17
14
aliya :
isme kia bura h Jo log tanqeed kr rhy hn kia personal life nh h
2026-06-12 20:39:36
1
#Alt@mish $ult@ni office :
janm 🫠🫠🫠🫠🫠🫠 dill na tota🥰🥰
2026-06-13 13:34:53
0
️ᗪᗩᑎI :
love from Punjab Jhelum inShAllah Fatha Kashmiri brothers 👑
2026-06-09 16:27:57
5
its'zoyaadditor :
hmara leader khawjah mehran KO Allah Pak hmesha salamt rkhe ❤️❤️