@Miss queen 👑🖇....M....🖇...💫:اس کے آخری الفاظ دل پر یو لگے
کہ میں نے اسے دوبارہ پریشان نہیں کیا💔
2026-04-18 06:11:00
1
MIS QUEEN 👑 :
@MIS QUEEN 👑:تیرے بعد میں نے کسی کا دھیان نہیں رکھا
💔💔💔💔کسی کی عزت نہیں کی
🥀🥀🥀🥀🥀کسی کا مان نہیں رکھا 🥺🥺🥺
تیرے بعد دسترس میں ائے کئی لوگ مگر
تیرے بعد میں نے کسی کا نام جان نہیں 💔🥀🥺🥺🥀💔رکھا