کسی کو نفرت ہے مجھ سے
کوئی پیار کر بیٹھا ہے
کسی کو یقین نہیں مجھ پہ
کوئی اعتبار کر بیٹھا ہے
کتنی عجیب ہے نا یہ دنیا
کوئی ملنا نہیں چاہتا
اور کوئی انتظار کر بیٹھا ہے
یاد آؤں تو اتنی سی عنایت کرنا . اپنے بدلے ہوئے لہجے کی وضاحت کرنا تم تو چاہت کا سمندر ہوا کرتے تھے .. کس سے سیکھا ہے محبت میں ملاوٹ کرنا ؟🥺
•𝑴𝑹 𝐹𝐥𝖊𝘂𝗿•
2026-04-19 19:19:39
8
𓆩💜𓆪𝗙ă𝒌ℯ𝐒𝒎𝘪Ꙇℯ𓆩💜𓆪🥰 :
_لوگ صرف خود کے سگے ہوتے ہیں ، آپ ساری عمر کسی کے خیر خواہ ہو جائیں بس زرا سی غلطی، غلط فہمی یا بد گمانی کی دیر ہے🍁🙌_
*آپکی بھلائی آپکے خلوص سمیت آپکے منہ پر مار دی جاتی ہے۔🥲💔*
2026-05-03 09:39:24
8
꧁༒☬Nawab☬༒꧂ .NK .TYP!$T.. :
چھوڑے تھے تیرے یاد میں جتنے حسین لوگ ان میں سے ایک کے بھی برابر نہیں تھا توں 😳🍂
2026-05-04 12:52:50
6
To see more videos from user @brokengirl56772, please go to the Tikwm
homepage.