@ubaid.typist70: ہمت ہارنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا میری جان… ہم وہ لوگ ہیں جو ٹوٹ کر بھی سنبھلنا جانتے ہیں۔ جن آنکھوں نے کبھی خاموشی سے آنسو بہائے تھے، اب وہی آنکھیں دنیا کو مسکرا کر جواب دیں گی۔ ابھی تو کہانی ختم نہیں ہوئی… ابھی تو وہ دن آنا باقی ہے جب ہم انہی جگہوں پر کھڑے ہو کر ہنسیں گے، جہاں کبھی ہمارے دل نے درد سہہ کر بھی کچھ نہ کہا تھا۔ وقت بدلتا ہے… حالات بدلتے ہیں… اور ہم بھی بدلتے ہیں، لیکن ہار مان کر نہیں، بلکہ خود کو پہلے سے زیادہ مضبوط بنا کر۔ یاد رکھنا، جو آج تمہیں کمزور سمجھتے ہیں، کل وہی تمہاری مثال دیں گے۔ ابھی تو سفر شروع ہوا ہے… اصل جیت تو تب ہوگی جب ہم اپنی خاموش جدوجہد کو ایک خوبصورت کامیابی میں بدل دیں گے۔ ✨ There is no question of losing courage, my dear! There is still laughter left where we cried. #ubaidtypist70 #foryoupage
ہمت ہارنے کا سوال ہیں پیدا نہیں ہوتا میری جان
ابھی وہاہنسنا باقی ہے جہاں پہ ہم روہے تھے
2026-04-19 16:16:07
21
asad :
بھائی یہ فلمی ڈائیلاگ ہے شاید ہمارا تقدیر میں ہی ہار لکھا ہو
2026-04-19 04:37:37
17
✧ 𝙄𝙃𝙨𝙖𝙨 𝙒𝙖𝙯𝙞𝙧 ✧ :
ہمت اس کو کہتے ہیں کہ بار بار ٹھکرانے کے بعد آپ پر کھڑا ہونے کی کوشش کریں
2026-04-20 15:13:33
9
IFTIKHAR AHMAD BALOCH :
اک شخص نے مجھے یہ احساس دلایا کہ، کوئی چیز پسند اجاۓ تو اس کے حقدار نہیں بن جایا کرتے۔
2026-04-20 21:51:57
3
shahbazafridi :
very very deep words 🥲
2026-05-22 05:14:47
1
아닐 쿠마르 :
inshallah ❤️
2026-04-20 09:40:05
4
Huma Shirazi :
InshaAllah
2026-05-16 10:58:42
1
Imran khan :
inshallah g ameeeen
2026-05-18 12:15:57
1
✨ محمد عمران ✨ :
ازمائش اور رونا تو زندگی کا حصہ ہے
بس اللہ تعالی عمر بھر ہنسنا نصیب فرمائے
2026-04-24 00:27:46
2
🇵🇰⫷𝐈𝐌𝐀𝐃 𝐊𝐇𝐀𝐍⫸🇸🇦 :
ہمت ہارنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا میری جان
ابھی تو وہاں ہنسنا باقی ہے جہاں پہ ہم روے تے
2026-04-23 16:35:58
4
Rasheed khan yousafzai ✅️ :
انشاءاللہ ضرور جب لوگوں کو آپ کی کامیابی سے تکلیف ہوتی ہے تو انسان کو ایکسٹرا انرجی ملتی ہے بس ہار نہیں ماننی
2026-04-19 23:09:43
5
🇦🇪 Zahid Gujjar🇵🇰 :
یہ الفاظ ہار ماننے والوں کے نہیں، دوبارہ اٹھ کھڑے ہونے والوں کے ہیں۔ اس میں درد بھی ہے، حوصلہ بھی ہے، اور ایک خاموش وعدہ بھی کہ جن جگہوں نے کبھی آنکھیں نم کی تھیں، ایک دن وہی جگہ ہماری مسکراہٹ کی گواہ بنے گی۔
کچھ زخم وقت نہیں بھرتا، انسان خود مضبوط ہو کر بھرتا ہے۔ 🖤✨
2026-04-29 07:54:18
2
world of Himalayan Salt :
himmat to Koi Nahin harta lekin andar se Dil Tut jata Hai
2026-04-27 18:59:27
1
jani shah :
InshaAllah very soon🙏❤️
2026-04-28 05:00:46
1
×͜× 𝐌𝐚𝐥𝐢𝐤🕊️≛ :
ہمت ہارنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا میری جان🔥
ابھی تو وہاں ہنسنا باقی ہے جہاں پہ ہم روئے تھے⚡️