@bhna_miss_you1: song for my sister...💖 بہن — ایک خوبصورت نعمت 💖 بہن وہ ہوتی ہے جو خود پریشان ہو کر بھی اپنے بھائیوں کے چہرے پر مسکراہٹ سجا دیتی ہے 🌸 وہ خاموشی سے سب کچھ سہہ لیتی ہے، مگر ہمت کا دیا ہمیشہ جلائے رکھتی ہے ✨ بڑی بہن تو خاص نعمت ہوتی ہے… ہر موڑ پر سنبھالتی ہے، ہر غلطی پر سمجھاتی ہے، اور ہر دکھ میں ڈھال بن جاتی ہے 💫 وہ خود ٹوٹ بھی جائے تو بھی ہمیں کبھی ٹوٹنے نہیں دیتی 🥺💓 بہن کے لیے اس کے بھائی ہی اس کی دنیا ہوتے ہیں، اور بھائیوں کے لیے بہن سکون کا نام ہوتی ہے 🌙 یا اللہ! 🤲 سب بہنوں کو اپنی حفاظت میں رکھ، ان کی زندگیوں کو خوشیوں سے بھر دے، اور ہر دکھ سے انہیں محفوظ رکھ… آمین ❤️ 😊 مسکراتی رہو میری پیاری بہنا 💞miss you bhna ap ka lea special sorry bhna lakin please baat kar lea kary mari halat boht kharab ho Gai Thi na Kal #brothersister #SiblingGoals #bhnamissyou #viraltiktok #😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭🥺