@regret0746: کہتے ہیں محبتوں میں الہام ہوتے ہیں دل کی سرگوشیاں بھی پیغام ہوتے ہیں پھر کیوں میری خامشی اسے سنائی نہیں دیتی کیوں میرے آنسوؤں کے بھی نام ہوتے ہیں میں نے تو ہر دھڑکن میں اسے پکارا ہے ہر سانس کو اس کے نام سے سنوارا ہے راتوں کو جاگ جاگ کے دعائیں بھی مانگیں اپنے رب سے بس اسی کو ہی اتارا ہے کہتے ہیں فاصلے بھی مٹ جاتے ہیں چاہت میں دل سے دل کے سب رستے کھل جاتے ہیں چاہت میں پھر کیوں یہ دوری کم نہیں ہوتی کیوں وہ میری دنیا میں شامل نہیں ہوتی میری آنکھوں میں جو خواب سجے ہیں وہ سب اسی کے نام لکھے ہیں میں نے تو خود کو بھی بھلا دیا ہے اس کے لیے ہر غم کو گلے لگا لیا ہے پھر کیوں اسے احساس نہیں ہوتا کیوں میرا دل اس تک پاس نہیں ہوتا کہتے ہیں سچی محبت خود بتا دیتی ہے بغیر لفظوں کے سب جتا دیتی ہے اگر یہ سچ ہے تو پھر یہ کیسا سکوت ہے کیوں میرے حصے میں صرف یہ درد و الم کی لوٹ ہے میں تو ہر لمحہ اسی کے خیال میں جیتا ہوں ہر خوشی چھوڑ کر اس کے غم کو سیتا ہوں شاید محبت کا یہ بھی اک امتحان ہے خاموشی میں جلنا ہی اس کا پہچان ہے یا شاید وہ میرے نصیب میں نہیں یہی سوچ کر دل کو سمجھاتا ہوں کہیں مگر پھر بھی امید کا دیا جلتا ہے اس کے لوٹ آنے کا خواب پلتا ہے کہ ایک دن وه خود سمجھے گی میرے دل کی ہر بات جانے گی تب شاید یہ فاصلے مٹ جائیں گے اور ہم بھی ایک کہانی بن جائیں گے کہتے ہیں محبتوں میں الہام ہوتے ہیں شاید کبھی اسے بھی میرے نام ہوتے ہیں۔ . #Bewafa #jāwñãm #dontunderreviewmyvideo #unfrezzmyaccount #s
Bhai koi ilham nahi hoty sb jhoot hai yaqeen jany sb Kuch akele sehna parta hai dard aziyat ansoo our phir uski yadein yeh sb akele bardasht Karna parta mein ne dekha Saha sb Kuch koi ilham nahi hota aj Jin Jin raston par hum Sath chaly thy kabhi aj woh rasty mujhy akele teh Karne hoty our daily un jaghon ko dekhta Jahan beth kar dinner Kiya lunch Kiya Lekin us ko Kuch yad nahi woh new life mein itni madhosh ke usko mera khayal tak nahi ke mein kis qarb se guzarta Lekin ab bardasht Karna parta mujhy 🥰🥰🥰
2026-04-19 16:19:30
24
AngeL🤍🫶🏻 :
محبتوں میں الہام تب ہوتے ہیں جب جذبات سچے ہو 🙂
محض دل لگی میں الہام نہیں ہوتے 😭
2026-04-19 07:19:43
79
ᴹᴬᴿʸᴬᴹ :
کہتے ہیں محبتوں میں الہام ہوتے ہیں پھر اسے کیوں نہیں پتہ چلتا کہ میں پریشان ہوں 💔💔💔💔
2026-04-18 11:08:54
44
Zaara Syed :
Mohbbt mn alham hoty hn...ab log krty waqt guzara hn .jahan uny or option mil jty hn🥺🥺
2026-04-19 07:40:02
9
❤️❤️pyari maan ❤️❤️ :
phr q nae pta chlta MN Kitna yad krta Hun 😭😭😭😭😭😭😭
2026-04-19 08:00:50
10
Nahh I'm not yours 😎👀🤚🤞 :
☹️🥺😶😞.:ایک مدت سے نہیں دیکھا میں نے اسے۔
نہ جانے اب کتنا خوبصورت دکھتا ہوگا
2026-04-19 05:56:33
21
Muhammad Tahir Rind :
وہ پاک روحیں ھوتی ھے جنہیں الہام ہوتا ہے
2026-04-19 07:37:35
26
Naveed Afzal :
سب فاصلے گھاٹے کا سودا نہیں ہوتے کچھ دوریاں اپنے اپ کے احترام کے لیے بھی کی جاتی ہیں ہم نے اپنے قدم👣 تب واپس ہٹا لیے تھے جب ہمیں پتہ چلا تھا کہ وہ شخص ہمارے ساتھ چلنا ہی نہیں چاہتا ہے 🙏🌹🌷👍
2026-04-19 18:45:40
9
bura insan hu yrr🥺💔 :
usay محبت ہی نہیں ہے🥺🥺
2026-04-19 08:27:49
6
najma sindhi :
محبت میں جکھنا کوئ عجیب بات تو نہیں ہے🥹💯
چمکتا سورج بھی تو ڈھل جاتا ہے چاند کیلیۓ🫠🙂
2026-04-20 18:21:47
12
Rohe mn :
کاش مجھے بھی اجرت ملتی اس محبت کی
کاش میرا بھی حادثہ ہوتا اور ٹکرے نا ملتے
2026-04-20 03:36:33
11
Muhammad Adnan :
کوئی چس نہی شاکر زندگی دی بس وقت لنگھیندے پے ہاں
2026-04-19 08:41:54
14
Mareezy ishq143 :
or phr hr muhbt ilhami kahan hoti hy ....Yaktarfa muhbt azziyat hy boht buriiii😖
2026-04-19 08:30:39
10
💞life💞 :
اس محبت کا نام ہے ایک طرف محبت😢😥😥😥😥
2026-04-19 08:50:55
6
ali :
ho sakta h ,us ko muhabbat ho hi na 😭😭
2026-04-19 13:01:50
6
busy life :
ku k os ne muhbt ni ki thi
2026-04-19 12:24:07
9
✿𝓓𝓮𝓮𝓹🫀✿_𝟎𝟏 :
انسان کی سب سے خوبصورت دُنیا اُس کے خیالوں کی دُنیا ہوتی ہے...، کیونکہ وہاں وہ وہی زندگی جیتا ہے جو اس کا دل چاہتا ہے
چاہے وہ چند لمحوں کے لیے کیوں نہ ہو
2026-04-20 01:10:28
7
ملک خورشید اعوان :
محبتوں میں الہام تو نہیں ہوتے بس الزام ہوتے ہیں 💯😢
2026-04-19 09:52:41
7
zedi Sharni🔥 :
2026-04-18 17:42:17
9
ملکہ❤ :
esi muhbt sy khmoshi achi🥺
2026-04-19 12:57:37
5
𝓗 🤍 :
si kha usy b ni thi mubht wrna asy ni hota😭
2026-04-19 09:17:54
5
Frazi :
اب نہ وہ والی محبتیں نہ الہام
2026-04-19 09:36:22
5
💐🌹🐥 انـت الحیـاۃ 🌹🐥💐 :
kiyu k usy muhabt hai hi nahi apki parwah hai hi nahi agar hoti to wo kabhi apko ni Akela chorta💯😔
2026-04-19 05:10:23
15
sad poetry :
q k AP us se mohbt krte ho wo AP se nai krta😭
2026-04-18 22:40:42
18
medical❤️🩹 :
q k usy mhbt ni thi ye hmari khushfehmi hoti or wo mhbt ka dikhawa kr k time pass kr raha hota
2026-04-19 09:47:59
7
To see more videos from user @regret0746, please go to the Tikwm
homepage.