@jsushie: Stop perfecting your #prompt. Do this instead

Jeff Su
Jeff Su
Open In TikTok:
Region: TW
Saturday 18 April 2026 13:00:00 GMT
4686
145
1
3

Music

Download

Comments

tusdid
Tusdid :
insightful
2026-04-18 13:32:55
0
To see more videos from user @jsushie, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


" حضرت ابوذر رضی اللہ عنہ کے آزاد کردہ غلام حضرت ابوثابت فرماتے ہیں : جنگ جمل کے موقع پر میں حضرت علی رضی اللہ عنہ کے ہمراہ تھا ، جب میں نے ام المومنین حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کو کھڑے دیکھا تو میرے دل میں بھی وسوسہ پیدا ہوا جو دوسرے لوگوں کے دلوں میں تھا ۔ لیکن نماز ظہر کے وقت اللہ تعالیٰ نے وہ وسوسہ مجھ سے دور کر دیا ۔ چنانچہ میں نے امیرالمومنین کے ہمراہ قتال کیا ۔ جب جنگ ختم ہوئی تو میں مدینہ منورہ میں آیا ، تو میں حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنہا کے پاس آیا ۔ میں نے کہا : خدا کی قسم ! میں کوئی کھانے یا پینے کی کوئی چیز مانگنے کیلئے نہیں آیا بلکہ میں تو حضرت ابوذر کا آزاد کردہ غلام ہوں ۔ انہوں نے مجھے خوش آمدید کہا ۔ میں نے ان کو اپنا واقعہ سنایا ۔ انہوں نے کہا : جب دل اپنے مقام پر اڑ رہے تھے تو تو اس وقت کیسے بچ گیا ؟ میں نے کہا : میری بھی حالت وہی تھی لیکن زوال شمس کے وقت اللہ تعالیٰ نے مجھے شرح صدر عطا کر دیا ۔ انہوں نے کہا : تم نے اچھا کیا ۔ رسول اللہ ﷺ کو میں نے یہ فرماتے سنا ہے ’’ علی قرآن کے ساتھ اور قرآن علی کے ساتھ رہے گا اور یہ کبھی بھی ایک دوسرے سے جدا نہ ہوں گے حتی کہ یہ دونوں اکٹھے ہی میرے پاس حوض کوثر پر آئیں گے ۔ Al Mustadrak Hakim 4628 #molanaishaqmadni #islamic

About