@turgut_ghazi_8890: وفا کسے کہتے ہیں یہ بشری بی بی سے سیکھنا چاہیے اتنے مشکل حالات دباؤ آزمائش کے باوجود وہ آج بھی خان ساتھ ڈٹ کر کھڑی ہیں وقت بدل جاتا ہے حالات بدل جاتے ہیں لیکن سچی وفا اور ساتھ نبھانے والے لوگ کم ہی ہوتے ہیں بشریٰ بی بی نے ثابت کیا کہ محبت اور وفاداری صرف لفظ نہیں کردار ہوتے ہیں۔ #foryoupage #foryou #fypシ #releaseimrankhan