@moon_in_qatar: بہت سی لڑکیوں کی خواہش ہوتی ہے کہ اُسے ایک وفادار (Loyal Partner) ملے۔ لیکن وہ یہ نہیں سمجھتیں کہ اگر تمہیں وفادار مل گیا تو وہ تم پر پابندیاں بھی لگائے گا، کیونکہ وہ تمہیں لے کر (Sensitive) بھی ہوگا۔ پھر وہ تمہیں لے کر (Overthink) بھی کرے گا، پھر وہ تمہیں کسی غیر محرم سے بات بھی نہیں کرنے دے گا۔ پھر وہ تمہیں بازاروں میں ننگے سر بھی نہیں جانے دے گا، اور یہ سب ایک مخلص مرد کی نشانیاں ہیں۔ 🌹👌#foryou #fyppppppppppppppppppppppp #foryoupage #qatar