@tea_lovers_2: یہ میرے چاہنے کی آخری حد تھی جاناں۔ کہ تجھ کو چاہا تو اور کچھ نہیں چاہا۔ #foryoupage #soundviral #viralvideo #trendingvideo #tealover

چائے کے دیوانے❣️
چائے کے دیوانے❣️
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 18 April 2026 15:07:22 GMT
32610
2259
39
245

Music

Download

Comments

shakeela_javed12
Shakeela :
محبت میں بڑے بڑے دعوے کرنے والے لوگ اگر پرکھے جائیں تو فقط کھوٹے سکے نکلتے ہیں؛؛💔
2026-04-18 15:58:44
4
onlytrestallah
~🦢 :
اب نہیں 🗣️اتنا چاہا ہے کے چاہنے سے دل بھر گیا ہے۔🤍
2026-04-22 07:06:24
1
i.salmansandhu99
SALMAN SANDHU🇵🇰🦅 :
Waqas bhai kisi din dinner ka plan kro 🥰❤️
2026-04-19 15:43:47
1
loveyoumurshad264
Four -Souls 🥀🖤 :
میرے چاہنے کے آدھے برابر بھی اگر تمہیں کوئی چاہنے والا ملا تو میں محبت سے مکر جاؤں گا؟
2026-04-18 18:03:20
2
gehrichup505
gehrichup😔 :
اے میرے صبر تیری عمر دراز ہو تو نے بڑا سنبھالا مجھے اذیت کے دنوں میں
2026-04-25 17:23:23
0
hani1_61
💀 :
عشق کا رنگ سفید پیا 🥺🤍
2026-04-18 16:06:49
3
mina.syed05
Mina syed :
2026-04-18 16:16:48
2
user4408876852723
user4408876852723 :
میں نے دنیا کی نمائش سے کنارہ کر لیا جب سے تیری آنکھوں میں اپنی روح کا عکس دیکھا
2026-04-18 16:08:54
2
shazimalishazimal23
سکون قلب🫀 :
hhhyeeeeee ❤️
2026-04-23 10:20:50
1
shadow_queeni06
dark-pixie👻 :
bilkul
2026-04-19 09:47:10
0
heerkhan05
Heerkhan05 :
Aisa hi Hy
2026-04-19 13:45:16
1
ishwa9334
✨𝐼𝑠𝒉𝑤𝑎_𝐻𝑎𝑦𝑎𝑡✨ :
ایک دن ایسا ہوگا کہ تم مجھے بے حد یاد کروگے اور آس پاس میری کوئی تصویر بھی نہیں ہوگی۔۔ دیکھو میں روز تمہارے لئے کچھ لکھتا رہتی ہو اور تمہیں یاد دلاتی رہتی ہو کہ میں ہوں تمہارے زندگی میں۔کتنی عجیب بات ہے نا یاد دلانا پڑتا ہے۔۔خیر ؟ ایک وقت ایسا آئیگا کئی دن اور کئی ماہ گزر جائینگے اور تمہیں میں کہی نہیں میلونگی، تمہیں کوئی تنگ کرنے والی کہی نہیں میلیگی۔ تو اگر تم کو میری یاد آجائے اور تم مجھے ڈونڈنے نکلوگے۔۔تو تم مجھے تمام سوشل نیٹ ورک پر سرچ کر لینا جہاں جہاں میری موجودگی کا گُماہ ہو تمہیں،اور اگر میں تمہیں کہی نہیں ملی تو۔۔۔ خاموشی سے ایک پھول والے کے پاس جا کر اس سے تین سفید پھول خرید لینا۔ اور میرے گاؤں میں کسی بہانے خاموشی کے ساتھ چلے آنا،وہا تمام قبروں پر اجتماعی فاتحہ پڑ لینا،کیو کہ ان میں سے ایک قبر میری ہوگی 🥺۔ میرے جگر کے ٹکڑے وہ پھول آسمان کی طرف پھینک دینا شاید خدا مجھ پر رحم کرے اور ان پھولوں کی چند پتیں ہوا میں اڑ کر میرے قبر تک آ پہنچے۔ تم مجھے تلاش مت کرنا نا تم میرے قبر کے پاس آجانا اگر کسی نے دیکھ لیا تو اللّٰہ نا کرے تم بدنام ہوجاوگے جو میں نے زندگی میں کبھی نہیں چاہا اور تمہاری عزت کا سب سے پہلے خیال رکھا تم بس دور سے میرے لیے دعا کرنا۔ میرے لیے تمہارے بغیر زندگی کا سفر بہت مشکل اور تکلیف دہ رہا۔ میں آج بھی تم سے اُتنا ہی پیار کرتی ہو جتنا پہلے کرتی تھی۔ تم اس چاند سے زیادہ خوبصورت ہو ۔تم بیحد خوبصورت ہو تم اتنے خوبصورت اور اچھے ہو کہ میں تمہارے لئے الفاظ نہیں ڈونڈ سکھی۔ میں تمہارے حسن،اخلاق،خوبصورت کردار،تمہاری حیا اور تم سے عشق پر ہزاروں کتابیں لکھنا چاہونگی۔ تمہارے لئے میرے یہ آخری الفاظ ہے اسکے بعد میں تمہیں کبھی بھی تنگ نہیں کرونگی۔ میں نے تمہارا بہت انتظار کیا میں نے ایک لمحہ موبائل خود سے جدا نہیں کیا تاکے اگر کہی تمہارا میسج آجائے اور میں مس نا کرو۔۔ لیکن تم ایک بار بھی نہیں آئے 😢 بس میری آخری امید کبھی نہیں توڑنا انشاء اللّٰہ تم آؤگے 🙏 میری قبر پر 🥺
2026-04-19 15:33:42
1
malikesha72
MALIK ❤️‍🩹♥️😉🌹🥰😉😚 :
❤️❤️❤️
2026-04-18 21:00:45
2
waqaryounis3214
Myounis3214 :
❤️❤️❤️
2026-04-18 17:54:21
1
kingkhanzada30
♥️(((((((💔G💔)))))))♥️ :
❤️❤️❤️
2026-04-18 20:06:14
1
nawab.zada.0007
🍁عبدالقدوس خان🍁 :
❤️❤️❤️
2026-04-18 17:50:50
1
chaudharyrizwan63
chaudhary rizwan :
🤲
2026-04-18 15:21:32
1
qasim_hanjra
Qasim Ali Hanjra :
❤️
2026-04-18 16:56:27
1
mudassariqbal981
Mahar Mudassar...🇴🇲 :
❤️❤️❤️
2026-04-18 15:18:21
1
meerashfaq123
D R🥼🩺 :
🥰🥰🥰
2026-04-18 16:40:33
1
abdulraufi55
*✨IT'S_RUFI💖* :
✨❤️
2026-04-18 16:04:27
1
majid.204
AJK『MAJID乛 :
❤️❤️
2026-04-24 04:38:43
0
mafia80424
𝐦፞ᗩFia :
😥💔😥❌
2026-04-24 17:06:05
0
ar_writes333
میرا عشق پاکستان :
❤️
2026-05-18 18:44:09
0
user6388260670062
Zimal Noor 6484 :
❤️❤️❤️
2026-04-19 06:45:16
0
To see more videos from user @tea_lovers_2, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About