@ekachrstn_: bc it’s coachella szn #casualoutfits #OOTD #girls #fyp

Christine
Christine
Open In TikTok:
Region: PH
Saturday 18 April 2026 17:30:00 GMT
1304
106
18
5

Music

Download

Comments

arat.na1111
J :
Be
2026-08-04 14:38:24
0
mc.h0ttie
mc.h0ttie :
ANG CHARAP NAMAN TALAGA
2026-04-20 13:36:14
0
notmynuts
🙏 :
hello cutie
2026-04-19 16:51:09
0
queenay_08
queenay :
Ganda😍😍
2026-05-18 12:56:37
0
mclovinfanaccount
⭐️ :
grabe sakin lahat yan???!!!😩
2026-04-19 06:35:17
0
cottonmagix
🍒 :
moooowm 😍
2026-04-18 23:33:47
0
whos_luseeya
lucia ・☽˚。⋆˙✧。 :
YES!!!! 🤩
2026-04-18 18:26:00
0
_uuuhhmmmm
cal :
Gorg!
2026-04-18 20:29:02
0
rambshsh_
rambi— chubby girlie 𑣲 :
😍😍😍
2026-04-19 04:36:42
0
yvans23
vans :
🥰🥰🥰
2026-04-18 17:55:22
1
notmynuts
🙏 :
🥰🥰🥰
2026-04-18 20:44:43
1
w_w_d_94k
𝘾𝙪𝙮𝙤𝙣𝙤𝙣//𝙀𝙙𝙞𝙩𝙯🎟️ :
❤️❤️❤️
2026-08-15 00:37:11
0
To see more videos from user @ekachrstn_, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

جب روح زخموں سے چور چور ہو جائے اور انسان دنیا کی بے حسی سے تھک کر چور ہو جائے،  تو پھر مصلے پر لفظ نہیں، صرف سسکیاں بولتی ہیں۔ یہ دھیمی سسکیاں جنہیں ہمارے پاس بیٹھا انسان بھی محسوس نہیں کر پاتا،  جب حالتِ سجدہ میں زمین پر گرتی ہیں،  تو سیدھی عرش کو ہلا دیتی ہیں۔  یہ اس وقت کی بات ہے،  جب انسان اندر سے بالکل ختم ہو چکا ہوتا ہے،  جب اس کے پاس رونے کے لیے کندھا اور دکھ بانٹنے کے لیے کوئی مخلص انسان نہیں بچتا۔  وہ جو اندر کا سارا کرب،  ساری تکلیف اور سارے ارمانوں کا خون لے کر اپنے رب کے حضور سر جھکاتا ہے،  تو اس کے حلق میں پھنسی ہوئی دھیمی سی سسکی بھی کائنات کی سب سے دردناک فریاد بن جاتی ہے۔ دنیا والوں کو لگتا ہے ہم خاموش ہیں،  پر کوئی نہیں جانتا کہ سجدے کی زمین ہمارے آنسوؤں سے کتنی بار تر ہوئی ہے۔  یہ وہ خاموش کہرام ہے جو دنیا تو نہیں سنتی،  پر کائنات کا مالک اس کا ایک ایک لفظ سنتا اور اس ٹوٹے ہوئے دل کو سمیٹتا ہے۔  جب انسان ہر رشتے سے مایوس ہو کر سجدے میں گرتا ہے،،  تو وہی اس کی آخری پناہ گاہ ہوتی ہے۔       #painfullove #BrokenHeart #sadpoetry #foryourpage #poetry

About