@SHAHID ULLAH HAYAT:ہر وہ شخص جو خان صاحب سے محبت کرتا ہے میرے لیے قابل احترام ہے 🥰🥰🥰
2026-04-19 16:56:04
9
اسد حقداد عباسی :
میرے کپتان تیرے دیدار کرنے کو آنکھیں ترس گئی ہیں
2026-04-19 09:27:55
17
Ghulam Hassan :
@Sanawar.JalpanA✅:آج پھر کی تھی محبت سے توبہ مرشد
آج پھر تیری تصویر دیکھ کر اِرادہ بدل گیا
king 👑
2026-04-23 04:17:20
6
SARDAR SAB :
کتنا محفوظ تھا گلاب کانٹوں کی گود میں 🥺
لوگوں کی محبّت میں آیا تو پتہ پتہ بکھر گیا 🥀🍂
2026-04-19 16:03:00
8
𝐈𝐌𝐑𝐀𝐍 𝐊𝐇𝐀𝐍 𝟖𝟎𝟒 ❤️ :
جن کا وزیر اعظم آج بھی عمران خان
ہے ان کے میری طرف سے اسلام علیکم ✋❤
2026-04-25 13:36:52
18
🦅🇵🇰❤️ WAQIF Afridi❤️🇵🇰🦅 :
جب تک زندہ ہیں خان صاحب اپ کو یاد کرتے رہیں گے اور اپ کے صحت یابی کے لیے دعا گو ہیں کہ اللہ رب العزت اپ کو صحت اور تندرستی عطا فرمائے اور اپ کی عمر میں برکت عطا فرمائے آمین یارب العالمین 🤲😭
2026-04-20 16:29:37
5
rustam5065 :
بس ہم اس قابل ہی رہے گئے ہیں صرف پوسٹ اپلوڈ کر کے وئیوز لینے تک ہم کسی کا سامنا نہیں کر سکتے
2026-04-19 07:18:21
11
Binyamin Iqbal :
😢😢😢😢Allah Pak hmary murshad hmari Jaan KO sada slamat rakhy ameen
2026-04-19 04:06:18
7
Raja Ibrahim :
InshAllah
2026-04-18 16:05:43
9
Roshan Mokhlas Pti :
اللّٰہ تعالیٰ اپ کو خان صاحب سمیت سلامت رکھے ۔
کیا کمال اشعار لکھتے ہوں ۔
🥰🥰🥰
2026-04-18 17:14:59
9
Imran khan official :
Allah Pak ap KO syhat Dy 🥰ameen
2026-05-23 20:40:49
2
farooq awan :
Kia batt he
2026-04-21 13:43:35
2
To see more videos from user @wafa_e_imran, please go to the Tikwm
homepage.