@asifjamali002: اے میرے محبت تو جہاں صدا مسکراتا رہے۔ تیری مسکراہٹ میں وہ نور ہے جو اندھیروں کو بھی روشن کر دے۔ تیری خوشی میری دعاؤں کا مقصد ہے، تیری ہنسی میری زندگی کا سکون ہے۔ جب تو مسکراتا ہے تو لگتا ہے جیسے دنیا کے تمام غم چھٹ جاتے ہیں۔ تیری آنکھوں میں جو چمک ہے، وہ ستاروں سے بھی زیادہ روشن ہے۔ تیرے چہرے کی خوشی دیکھ کر دل کو سکون ملتا ہے، روح کو اطمینان ملتا ہے۔ میری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ تجھے ہمیشہ خوش رکھے تیری زندگی میں کبھی غم کا سایہ نہ آئے تیرے راستے میں کبھی مشکلات کی تاریکی نہ آئے۔ تو جہاں بھی جائے، خوشیاں تیرا ساتھ نبھائیں۔ جو بھی تجھے دیکھے، وہ تیری مسکراہٹ سے متاثر ہو۔ تیری ہنسی میں جادو ہے تیری خوشی میں برکت ہے۔ اللہ کرے کہ یہ مسکراہٹ ہمیشہ تیرے چہرے پر سجی رہے، یہ نور ہمیشہ تیری آنکھوں میں چمکتا رہے۔ آمین ثم آمین #fyp #grow #ubfam #foryou #foryoupage @JaVeD JaMaLi🔥🦅 @Wash RamDani@Asif JamaLi @Salar Jaan786 @JANA 💫 @Ayazalishahjellanii @❥⫸ ⓙⓐⓜⓐⓛⓘ ⫷ @⚜️F K R⚜️ @M K S🚩 @Ghulam Hussain @💸RKB 😎 @🚭 S K Bhatti 🎭 @🫀A K🥀 مینگل🔥 @Ar Dayo @🔰▫️♛N.A.W.A.B♛▫️🔰 @Chotapathan975 @AB⚜️ @AHSAN ALI 🔥 @AB⚜️ @Ali❤️⚡ @habibullah__jani__077 @hafeez Ali ❣️ @Khadim MesKeen
خوش رہا کرو یارو خوشی کسی کی میراث نہیں ہے اگر کسی نے بیوفائی کی ہے تو اس کو ایک اچھی سی دعا دے کر زندگی کو اگلے صفے کی طرف لے جاؤ 🤍اور اللّٰہ پاک بہتر سے بہترین عطا کرنے والی ذات ہے ❤️🩹
2026-04-18 16:10:49
190
🍁 :
2026-04-18 16:09:41
41
R Jani 😘 :
ges. . we can hut
2026-06-05 10:12:53
0
Syeda Meerub :
تم بے وفا ہوکر بھی اتنے اچھے لگتے ہو
خدا جانے تم میں وفا ہوتی تو کیا ہوتا.
2026-04-18 16:34:12
57
❤️🩹IQRA❤️🩹 :
Hy😔
2026-04-18 16:18:57
37
Queen 👑 12 :
hayeee 🥰
2026-04-18 16:16:31
36
DND!! :
hyee🙂
2026-04-19 16:37:20
13
🤣FREE BOY'S🤣 :
plzz ap mery inbox ma aye ma ne ap se Kuch information leni h plzz Asif jamali 🙏🏻
2026-04-18 16:10:06
7
راجا بلوچ ⚜️ :
Bras🫠❤️
2026-04-19 04:16:57
13
زبیر درزادہ :
mariii walii asy a 😂🥰
2026-04-19 05:29:20
6
Abdul Qadeer :
بھائی میرے ماں کے لیے ایک شعر بولو یار🥀🥀
2026-04-18 16:09:21
10
No Name 😔🙏 :
Sir support me😔🥺
2026-04-18 16:09:51
7
naseebullah jamali :
hayee
2026-04-18 16:14:48
12
𝕄 〽️𝔸𝕎𝔸𝕀𝕊🦋 :
Asif Bhai 🫀
2026-04-18 16:27:51
9
جمالی 🫀 :
good ❤️🥰
2026-04-18 16:24:58
9
🦋MIR SaDiQ🌸 :
Hayeee 😳
2026-04-18 16:23:07
11
❥⫸ ⓙⓐⓜⓐⓛⓘ ⫷ :
hyee
2026-04-18 16:06:25
7
👑UmairRafique370👑 :
hye🥰🥰🥰
2026-04-18 16:17:45
8
⦕ Ƴል𝓢𝔦𝓡 ꪶ ꪖ𝓼𝔥𝒶ℛᎥ ⦖ :
Hyeee
2026-04-18 16:19:17
5
._انــٓ٘͜ــت الـحـیــٓ͜اۃ🌎♡_ :
اس شخـص کا مجھـے مل جانا،
میرے لیـے پوری دنیا جیت جانـے کـے برابر ہـوگا...😊
2026-04-19 14:12:06
6
shahzaibaliss007 :
hayy sadko miss you S jan 🫵🏻🫀
2026-04-18 16:29:58
6
،سندي ڇوڪرو❤🔥 :
*ہر رات درد سے گزرتی ہے بہت تکلیف ہوتی ہے* *یہ سوچ کے کہ اب وہ کسی اور کا ہو گیا ہے*
2026-04-19 04:46:29
6
🫀🥀🫶🏻🫀🥀🫶🏻 :
big fan bha ❤️
2026-04-18 16:16:29
12
عمران خان ✌🏻 :
بھول جاتا ہوں ہر وہ شکوہ کرنا
جب وہ معصوميت سے کہتی ہے اب مینے کِیا کیا ہے
2026-04-19 02:10:22
6
👑AK JANA🌍🫀 :
🥀 انسان اس وقت تنہا پسند ہوجاتاہے__🥀
🥀 جب لوگوں کی حقیقت سامنے آنے لگتی ہے__🥀@💔A💔F
2026-04-19 01:11:10
6
To see more videos from user @asifjamali002, please go to the Tikwm
homepage.