🌸میں روزآنہ قرآن پاک کے ترجمے کی شارٹ ویڈیوز بناتا ہوں🌸
🌸میری آپ سب سے گزارش ہے کہ اس فتنے کے دور میں قرآن کا پیغام عام کرنا ضروری ہے۔جہاں دن میں اتنی ویڈیوز دیکھتے ہیں۔ان ویڈیوز کو بھی دیکھیں تاکہ ہماری اصلاح ہو سکے اور ہم آخرت کی تیاری کر سکیں۔ ویڈیوز کو دیکھیں پسند آئے تو لائک اور تو کمنٹس اور شیئر کردیں تاکہ قرآن کا پیغام عام ہو سکے(شکریہ)🌸
انشاءاللہ اللّٰہ آپ سب کو اس کا اجر دے گا اور یہ آپ لوگوں کے لیے بھی صدقہ جاریہ ہوگا🤲..
2026-04-28 13:32:01
9
Wajid Ali :
یہ تو میری قسمت ہے😂😂
2026-04-26 19:47:03
7
MOON BEAK 🌒 :
Bhai apki video achi hoti hain. Plz Rizq k sath joke nahi karo bhai
2026-04-28 11:42:44
14
Ali :
apki video boht achi hoti hain please play store par upload kya kren shukreya 🥰