میری انکھیں تمہیں اس سے دیکھتی ہیں جیسے یعقوب یوسف کی راہیں🥺
2026-04-20 07:27:33
2445
🦋 Mιѕѕ Prєттγ ✨🌸 :
:وہ مجھے ہر منت پر چاہیے تھا
آنکھوں کی زینت پر چاہیے تھا
اسے مُفت میں ہی پا لیا کسی نے
جو مجھے ہر قیمت پر چاہیے تھا🥀❤️🩹
2026-04-20 08:02:54
1309
シ♡ :
میری آنکھیں تمہیں ایسے دیکھتی ہیں جیسے کسی اندھے نے پہلی بار دنیا دیکھی ہو 🥺❤️🩹
2026-04-20 15:41:50
1540
👀🎀 :
میری انکھیں تمہیں ایسے دیکھتی ہیں....😭👀
جیسے پیاسا سمندر کو....🙌💐
جیسے بھوکا اناج کو .....🫠🫶
جیسے بے بس امید کو...👀🫀
جیسے شاعر محبوب کو ...... 😭💐
2026-04-22 10:52:04
550
N@beel/Amir ♥️♥️ :
جیسے ۔میرا کریم اللہ
مجھ کو
میرے گناہوں کے باوجود
2026-04-21 06:02:26
643
م🫠 :
میری آنکھیں تمہیں ایسے دیکھتی ہیں جیسے گنہگار نے پہلی دفعہ جنت دیکھی ہو🥺
2026-04-19 07:15:18
570
{انتظار مہبت} :
میری آنکھیں تمہیں ایسے دیکھتی ہیں
جیسے پھر کبھی تمہیں نہیں دیکھ سکے گی
2026-04-19 11:21:48
285
🥀 :
میری آنکھیں تمہیں یوں دیکھتی ہیں، جیسے راہِ یوسفؑ پہ یعقوب منتظرِ دید ہو،👀
میری نظروں میں وہ تڑپ ہے، جیسے گنہگار کو پہلی بار معجزہ نصیب ہو۔🤌🏻
تم ہو کسی سلطنت کے شہزادے، شاہانہ تمہارا روپ ہے،👑💫❤️🩹
میں رعایا کے ہجوم میں کھڑی اک عام سی لڑکی🥀 جیسے دربار میں کوئی کنیز ہو۔🙂
2026-04-21 16:00:05
205
...?... :
میرے آنکھیں تمھیں ایسے دیکھتی ہے 👀
جیسے اندھے نے پہلی بار دنیا دیکھی ہو 🥀
❤️🩹🖤
2026-04-19 06:49:44
239
⋆.𝘼 𝙠𝙞 𝙝𝙪𝙣 𝙮𝙖𝙧ع˖⁺ ☁⋆ :
@✨بنت ہوا ✨::محبت کی بھیک مانگنے کا درد سمجھتے ہو ؟
اور پھر مانگنے پر بھی نہ ملنے کا درد سمجھتے ہو ؟❌😭
2026-06-14 13:16:38
6
Queen Of Hsp 👑 :
میری انکھیں تمہیں ایسے دیکھتی ہیں....😭👀
جیسے پیاسا سمندر کو....🙌💐
جیسے بھوکا اناج کو .....🫠🫶
جیسے بے بس امید کو...👀🫀
جیسے شاعر محبوب کو ...... 😭💐
2026-06-13 12:58:41
38
🌚 :
میری آنکھیں تمہیں ایسے دیکھتی ہے ہیں جیسے۔۔۔۔👀❤️🩹
جیسے کسی اندھے نے پہلی بار دنیا دیکھی ہوں ......🖇️🫂🦋🌏🕊️🌸🤌🏻
2026-06-15 10:02:06
9
بنت حوا 🫀😇✨ :
1 bar Mary baba ky Liye surah fatiha par dy 🌸
jizak Allah ❤
2026-05-30 13:50:59
24
Kiran Sheikh :
جیسے میری کل کائنات ہی تم ہو ❤️🩹
2026-04-19 18:19:03
8
🤴🏻 Ch Reحan 🫀 :
🥀❤🍂میری انکھیں تمہیں ایسے دیکھتی ہیں
جیسے میرے جینے کا اخری ذریعہ ہو تم 🥺
2026-04-27 13:36:32
7
گنہگار.🕷️ :
جیسے اندھا دُنیا کو پہلی مرتبہ دہکتا ہے 🥰
2026-04-19 03:07:20
43
Tafseer Hayder 🚩 :
میری آنکھیں تمہیں ایسے دیکھتی ہیں جیسے
چاند رات بھر سمندر کو تکا کرتا ہے۔
2026-05-09 08:11:42
6
Muhammad Hashir :
میری آنکھوں میں ایسے دیکھتی ہو جیسے
چاندنی رات میں کوئی خواب اتر آیا ہو❤️
2026-04-25 00:58:03
6
🖤Aesthetic Girl🤍 :
🍂جیسے روزےدار پانی کو ✨
2026-04-19 11:57:29
9
╰‿╯ ϟ منڈا سیالا دا :
جیسے کوئی لاحاصل چیز ہو😳
2026-04-19 03:15:37
79
decent girl 0359 :
jesy Zameen asmann ko🥺🥺
2026-04-20 08:06:41
6
:𝆺𝅥⃝🧸 ⃪ͥ͢ ᭄ᷟ🅱ʀᴏᴋᴇɴ :
peyasa pani ko 😭
2026-04-20 07:52:20
7
🍃Happy Life 😊 :
مچھلی ساحل ڈھونڈتی ہو جیسے 🥺
2026-04-20 17:13:19
9
🌷 Anna's acc 🌷✨ :
جیسےپیاساصحرامیں پانی کو دیکھتا ہے
2026-04-20 14:41:16
21
To see more videos from user @ghamzada693, please go to the Tikwm
homepage.