جو یہ پڑھ رہا ہے، اللہ اسے وہ دے جس کی وہ دل سے دعا کرتا ہے 🤲
2026-04-22 03:58:26
141
Meer :
اے اللہ میں تیری ایک بندےسے محبت کرتی ہوں اور اس سے تیرے نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی سنت کے مطابق نکاح کرنا چاہتی ہوں😭😭😭😭😭🙏🏻 اے اللہ پاک اسے میرے نکاح میں دے دیجیے نا اے اللہ پاک میرے لیے کوئی تو معجزہ کر دے اے اللہ میرے پیارے اللہ جی بے شک تو معجزے کرنے پہ قادر ہے اے میرے اللہ بے شک تیرے گھر میں دیر ہے اندھیر نہیں ہے۔ 😭😭 اے اللہ میرے لیے کوئی تو معجزہ کر دے یا اللہ میں تیرے معجزے کے انتظار میں ہوں اے اللہ پاک میرے لیے اسانی پیدا کر دے😭😭 اے اللہ پاک میرے گھر والے اور اس کے گھر والے مان جائیں ہمارے رشتے کے لیے یا اللہ میری محبت کو حلال کر دے۔ 😭 یا اللہ پاک ہماری منزل نکاح ہو یا اللہ میں اسے بہت چاہتی ہوں یا اللہ مجھے اس کے ساتھ خوشیوں بھری زندگی عطا کردے اسے ہر لحاظ میں میرے حق میں بہترین کردےیا اللہ پاک میرا نکاح اس سے کرا دیجیے نا اے اللہ پاک۔ 😭😭😭😭😭
اس وقت جو جو میرا کمنٹس پڑھ رہا ہے پلیز اپ سب سے درخواست ہے کہ اپ میرے لیے خصوصی دعا کریں کہ میرا نکاح میری محبت سے ہو جائے اللہ پاک ہمارے لیے اسانیاں پیدا کرے اور ہمارا رشتہ ہو جائے.. 😭😭😭😭
اللہ پاک ہر ایک کی محبت کو نکاح میں بدل دے ۔ امین ثم امین 😭😭
پلیز 40 لوگ امین بولتے جائیں انشاءاللہ کسی کی تو دعا قبول ہو جائے گی۔۔
انشاءاللہ انشاءاللہ انشاءاللہ 🌹🤲 Allah pak usy mery Haq mein bhtreen bana dey please 😭😭😭😭😭😭
2026-05-14 06:27:07
11
Abdullah saith :
يَا مُقَلِّبَالْقُلُوبِ ثَبِّتْقَلْبِي عَلَى دِينِكَTarjuma:
“اے دلوں کو پھیرنے والے! میرے دل کو اپنے دین پر ثابت رکھ۔”