درست فرمایا آپ نے 💯 لیکن یہاں تو نہ تو کوئی عاشق سے واقف ھے اور نہ ہی عشق سے عاشق کی الف ب بھی نہیں جانتا جن کو یہ راہ ہی نصیب نہیں ان کو کیا پتہ عاشق کی آگ کا عاشق وہی بنتا ھے جسے اللّٰہ چاہتا ھے اللہ سلامت رکھے آپ کو ہمیشہ آمین ثم آمین 🤲🤲🤲
2026-04-19 06:13:42
7
signlineofficial :
یہ عاشق ہوتے کیسے ؟ کہاں ملتے ؟ کیسے دیکھتے؟کس بلا کا نام عشق؟
2026-05-23 16:11:27
1
isra.gazal :
عاشق سے یا عشق سے
2026-04-18 22:56:14
4
Ansari :
ایسا نہی ہے جناب ۔
بلکہ ایسا ہے کہ اگر آپ اللہ سے ملنا چاہتے ہیں تو کسی اللہ کے عاشق سے ملیں کیوں کہ عاشق تو اللّٰہ کی ذات میں فنا ہو کر بقا باللہ کے مقام پر فائز ہوتا ہے ۔
ہاں جب عاشق عشق کے دریا میں قدم رکھتا ہے تو عشق کی آگ سوائے محبوب کے سب کچھ جلا کر راکھ کر دیتی ہے ۔
لوگوں کو عاشق اور عشق سے مت ڈراؤ یار کیوں کہہ۔
عشق بازی میں رہا خوف کہہ ہے درد و بلا
عشق دردوں کی دوا تھا مُجھے معلُوم نا تھا
2026-04-21 03:53:47
4
𝓡𝓪𝓪𝓱 𝓔 𝓗𝓪𝓺𝓮𝓮𝓺𝓪𝓽 :
یہ وہ مقام ہےجہاں عشق
سب کاامام ہے
حضرت عشق جہاں ملےان کو
میراسلام کہنا
2026-04-21 07:16:45
5
NAJUMI.C.B.I :
Logon KO Kya Pta ap Ny Kya Keh Dia Ye To Bht Aagy Ki BAAT Hy
2026-04-28 11:09:31
2
mevi :
mjy smj ni ae bt ki thori vazaht kr dyn
2026-04-19 12:15:25
1
Ajmari Channa :
hamain jalny do apny pass rakho❤🏝🏝🏝
2026-04-30 17:40:46
1
💖 کشمیری کہتے ہیں 💖 :
یہاں سجدے بھی لفظوں سے نہیں، دل سے ہوتے ہیں
اور آنکھیں بند ہوں تو راز کھل جاتے ہیں
2026-04-24 11:30:41
1
wind_of_heaven :
سو فیصد ٹھیک عاشق چنے ہوے لوگ ہوتے ہیں کچھ خود بن جاتے ہیں اور کچھ پر اللہ نے مہر لگا دی ہوتی ہے
اتنا آسان نہیں ہوتا کوئی ساے سے گزرے اور عاشق بن جاے
پھر تو انسان اللہ کی رحمت کے سائے میں ہی رہتا ہے اور اللہ سے بڑا عاشق کون ہو گا جسنے اپنے محبوب کے عشق میں کائنات بنا دی اور ہمیں انکا غلام اور انکے در کا منگتا بنا ڈالا
2026-04-29 15:30:14
1
waseem :
2026-04-19 02:44:39
4
Kanwal :
assalamualaikum mjhy b poochna Kuch ?? may I??
2026-04-27 17:09:08
1
waqas bhatti :
بات میں دم ہے تمہاری ان کو سکون نہیں ملتا اس عاشق کی آگ میں کوئی اور اجاے تو ان کو اور سرور ملتا
2026-04-20 13:15:00
2
मुहम्मद की रखैलें🥰 :
عشق عام نہیں بکتا صاحب
وہی عاشق و معشوق ھے خود 🙏🥰
خاک
2026-05-20 18:28:04
1
🔥😎mughybo khush howa🔥😎 :
ashiq ki tu mera allah b nazdeek ho k sunnta h
2026-05-10 02:41:29
1
Abu Saad Marwat :
beshak ❤️Allah hu.Allah hu🥰
2026-05-01 11:52:21
1
DANiMYER :
right ❤️❤️❤️❤️
2026-04-24 17:24:12
1
Drood Pak. :
بیشک۔۔
2026-05-05 03:58:45
1
Ghulam-e-Gohar :
Assalam-o-Alaikum
2026-04-19 06:09:09
1
shahzad :
hanjee, hanjee
2026-04-24 19:29:58
1
Zaidi :
wah wah kya baat ha beshak ❤️❤️❤️❤️❤️
2026-05-02 18:05:03
1
Hony Buny :
bilkul esy hi hy
2026-04-29 17:50:09
1
شہنشاہ15121472 :
چائےاورعشق دونوں میں گرمی ہوتی ہے.
اَرےایک سکون اور دوسری جلّادیتی ہے.
شہنشاہ 1512
2026-05-03 17:50:41
1
Noor :
اس نہیں شک 🥺
2026-04-29 22:30:38
1
To see more videos from user @mominbook, please go to the Tikwm
homepage.