جو جو وقت گزردا ویندے
میں جیندہ ہا دل مردا ویندے
کیجہے کیجہے شوق ہوندے ہن
ہر ہک شوق وسردہ ویندے
ہنڑ تاں میڈأ اپنڑا چہرہ
میڈے کول مقردہ ویندے
2026-05-04 23:37:31
49
*Dream I'd 👑* :
وفادار لڑکے کی تلاش ہے🥲
2026-05-06 04:46:19
56
بد قسمت لڑکی :
hayeee oyeee Gurbat tedi... 🥺
2026-05-07 04:25:00
17
A di jaan ....💞 :
hyyyyyyyyyyyyyyyyy😱😱
2026-05-07 11:00:57
9
Hadia Shezadi :
zor di poetry ha
2026-05-07 20:11:24
11
مہوش بلوچ🌸 :
اسکی آنکھوں میں نظر آتا تھا سارا جہاں......... مجھے
مگر اسکی آنکھوں میں کبھی خود کو دیکھا ہی نہیں
🥺
2026-05-06 09:17:22
7
Mutee :
Save option on please 🥺
2026-06-10 08:56:16
3
Dua Malik :
tajammal kaleem sb
2026-05-04 11:09:41
12
عبداللہ اعوان ✨ :
وقت انسان کو سب کچھ سکھا دیتا ہے
2026-05-03 11:05:30
15
unknown :
hyeeee ❤️🩹
2026-05-04 05:11:22
12
Hassu hu ywr🍫❣️🥺🤝🏻 :
save option on krdo
2026-06-05 11:29:34
2
🇴🇲@Kashif Ali💫🇵🇰 :
> *رسول اللّٰه ﷺ نے فرمایا:*
*اور جان لو کہ مدد صبر کے ساتھ ہے، اور کشادگی تنگی کے ساتھ ہے، اور بے شک مشکل کے ساتھ آسانی ہے۔*
*📚 مسند احمد: 2803*
2026-05-07 20:18:55
9
ع🦋 :
wahh kamaaal
2026-05-06 17:06:00
7
Mur@D AwaN22💫🔥🫀 :
Hayy Allah G🖤
2026-05-04 07:39:32
5
نیازی بادشاہ 🚩🐊 :
hyyy🥺🥺🥺
2026-04-19 15:02:35
6
Zaheergujjar0000 :
hye🥹🥹
2026-04-19 15:30:54
5
A🫀N ✨ :
@shahzadsolangi728
2026-06-08 12:38:51
1
malikusmam :
really 😳
2026-06-03 06:30:12
1
kinzamalik336 :
true
2026-05-14 16:48:31
1
𝐑𝐚𝐟𝐢𝐚 𝐃𝐨𝐠𝐚𝐫 :
میں جیندا دل مردا ویندا 💔
2026-05-11 09:06:42
5
Itx_Shahzaiß :
hyee✨
2026-05-12 19:28:18
1
Zunaisha niazi 💞🍷 :
خاموش دلوں کو سمجھنے والی ذات صرف اللّٰہ کی ہے۔۔۔۔
2026-05-09 08:58:04
4
M.Azam KinG 👑 :
ہمارا تو مقدر میں تھا ذلیل ہونا ، ورنہ جوانی کے دن تو گھومنے پھرنے کے ہوتے ہیں۔ ہم نے تو خواب سنوارے تھے ، مگر حقیقت نے ہنس کر توڑ دیے۔ زمانہ کہتا ہے جوانی خوشیوں کا نام ہے ، مگر ہماری جوانی تو آزمائش بن گئی۔ دوست محفلوں میں ہنستے رہے ، اور ہم خاموشی میں خود کو سنبھالتے رہے۔ کسی نے پوچھا بھی نہیں حال ہمارا ، ہم بس مسکرا کر سب سہتے رہے ۔ دل چاہتا تھا آزاد فضاؤں میں اڑنا، مگر قسمت نے زنجیریں پہنا دیں۔ لوگ کہتے ہیں جوانی یادگار ہوتی ہے ہماری تو ایک کہانی بن گئی۔ قدم قدم پر ٹھوکریں ملیں ، پھر بھی ہم ہمت سے چلتے رہے۔ دل کے ارمان دل میں ہی رہ گئے ، اور خواب آنکھوں میں ہی سو گئے ۔ قسمت کے فیصلے عجیب ہوتے ہیں، جو چاہو وہ کبھی نہیں ملتا۔ زندگی نے ہمیں بہت کچھ سکھایا ، خاص کر خاموش رہنا ۔ ہم بھی کبھی ہنسا کرتے تھے، ب تو ہنسی بھی ادھار لگتی ہے۔ جو دن خوشیوں کے ہونے تھے، وہی امتحان بن گئے ۔ پھر بھی دل میں امید باقی ہے، شاید کل بہتر ہو۔ کیونکہ رات کتنی بھی لمبی ہو ، صبح ضرور آتی ہے۔
2026-05-10 19:11:02
3
To see more videos from user @jigrii06, please go to the Tikwm
homepage.