@renaqueen184: Dear TikTok Team 🙏 I am working hard daily and creating original content with full effort. Please review my account activity and support my videos to reach the right audience. I respect community guidelines and will continue posting quality content consistently. Thank you for supporting creators ❤️ #TikTokSupport #UnfreezeMyAccount #ForYouPage #TikTokGrowth #ViralVideo 🔥
❤❤❤:محبت جس کو ہو جائے اسے ایسے ستاتی ہے نہ اس کو بھوک لگتی ہے نہ اس کو نیند اتی ہے محبت وہ دلہن ہے جو سنہرے بھاگ لاتی ہے قدم چوکھٹ پہ رکھتی ہے تو قسمت جاگ جاتی ہے اور محبت جھریاں پڑنے سے بوسیدہ نہیں ہوتی محبت ہو تو پھر بالوں کی چاندی اور بھاتی ہے اور محبت وہ سہاگن ہے کہ جس کے ہاتھ کی مہندی پرانی رزق قدر ہوتی ہے رنگت خور اتی ہے محبت دو الگ جسموں کو یوں یک جا بناتی ہے کہیں پر چوٹ لگتی ہے کہیں سے اہا اتی ہے اور کسی پر جی کے مر جانا محبت ہی سے اتا ہے کسی پر دی مرنا محبت ہی سکھاتی ہے اور محبت روگ بن جائے تو پھر ایسے ستاتی ہے نہ ایک پل چین ملتا ہے نہ یک دم جان جاتی ہے