@kinza82984: یہ ویڈیو تمہارے سامنے آنا محض اتفاق نہیں یہ رب کی محبت ہے ۔ #islamic_video_الله #tiktokunfreezemyaccount #Islamic #foryou #creatorsearchinsights
Allah APny Habib k sadqy mujy esi saal bety sy nwaz dy ameen
2026-04-19 17:28:35
164
Rapunzel 🌺 :
🤲🏻کہتے ہیں جب آپکی دُعا قبولیت کا شرف نہ پا رہی ہو تو کسی اور سے دُعا کروانی چاہیے
میں نے اللّٰہ پاک سے ایک دُعا بڑی شدت سے مانگتی ہوں اک دعا ہے جس پر کن کی منتظر ہوں آپ سب دعا کریں اللہ پاک میری دعا جلد از جلد قبول کرے
اللّٰہ پاک میری آنکھوں کو وہ معجزہ دکھا دیں جسکی دُعا میں دن رات اللّٰہ پاک سے کر رہی ہوں..
دعا کریں اللّٰہ پاک میری دعاؤں پر جلد کُن فرما دیں. اور آپ لوگوں کی دعائیں قبول فرمائے
سب دعا کریں۔۔مولا میری فریاد سن لے🤲🥹۔۔۔۔۔آمین ثم آمین یارب العالمین
2026-04-20 15:09:59
35
Anna mehndi stencils :
اے اللّٰہ!*ہر اُس شخص کو سکون عطا فرما جو اپنی حالت کسی کو بتانے سے قاصر ہے۔ اے میرے پروردگار! تو ہر انسان کی روح کے اندر کی اذیتوں کو جانتا ہے، ہر بے سکون دل کو سکون عطا فرما میری ہر مشکل کوآسان فرما اور سکون عطا کر میرے رب میری تمام دعاوں کو قبول فرما اور اپنی خاص رحمتوں سے نواز دے۔
*آمین، یا ربّالعالمین!* 🤲 ❤
یا اللہ پاک مجھ سمیت تمام بے اولادوں کو نیک صالحہ اولاد عطا فرما آمین 🤲😭😭😭😭
2026-04-20 06:30:01
14
🌲🙏صلی اللہ علی محمد 🙏🌲 :
صلی اللہ علیہ والہ وسلم
2026-04-19 22:48:00
13
Ammo Jee :
سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم
2026-04-20 18:31:41
7
anum shezadi ❤️ :
Allah pak meri sari preshaniya dor farfa de amen
2026-04-21 02:52:15
9
don't trust :
Allah apny mehbob k sadqe mohjy Apna ghr dey de ameen
2026-04-20 10:37:49
25
𝐽𝑢𝑡𝑡𝑖 𝑃𝑢𝑛𝑗𝑎𝑏 𝑑𝑖 :
*اے اللّٰہ!*ہر اُس شخص کو سکون عطا فرما جو اپنی حالت کسی کو بتانے سے قاصر ہے۔ اے میرے پروردگار! تو ہر انسان کی روح کے اندر کی اذیتوں کو جانتا ہے، ہر بے سکون دل کو سکون عطا فرما اور اپنی خاص رحمتوں سے نواز دے۔
*آمین، یا ربّالعالمین!* 🤲 ❤
2026-04-20 04:01:01
20
To see more videos from user @kinza82984, please go to the Tikwm
homepage.