@zawar_khan91: 🌙 علم کی وہ شمع جو ہر دل میں اُجالا کر گئی زینبِ کبریٰؑ تھی جو حق کو نمایاں کر گئی 📜 کربلاء میں علم کا دریا بہا کر چل پڑی ظلمتوں میں روشنی کا راستہ دکھلا کر چل پڑی ✨ نہ تھی صرف صبر کی تصویر، علم کا بھی تھی وقار بی بی زینبؑ نے سکھایا حق کا ہر اک اعتبار 🌹 خطیبۂ کربلاء کا علم تھا ایسا بلند یزید کے دربار میں بھی ہو گیا حق سربلند 🔥 علم و حکمت کی وہ وارث، فاطمہؑ کی لاڈلی ہر سخن میں نور جھلکے، ہر ادا میں سادگی #یازینب_سلام_الله_علیها #کربلاء_المقدسة #امام_حسین_علیہ_سلام #یا_ابا_الفضل #بین_الحرمین