@_jia04: #CapCut #fyppppppppppppppppppppppp #fypviraltiktok🖤シ゚☆♡ #broken#dreams

🥀
🥀
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 19 April 2026 05:28:30 GMT
529075
33971
113
3341

Music

Download

Comments

brokenboy21355
زندگی سے بیزار لڑکا 🙂💗 :
میں تو تمہارا تھا نا۔۔،!! پھر کیوں تُم نے مجھے دنیا کے لیے چھوڑ دیا،؟؟ میں نے خود کو تمہارے نام کر دیا تھا، اپنی خواہشیں، اپنے خواب، اپنی ضدیں تک سب تمھاری خوشی پر قربان کر دی تھیں میں نے کبھی سوال نہیں کیا کہ بدلے میں مجھے کیا ملے گا، بس یہ یقین رکھا کہ تم ہو۔۔!! اور یہی کافی ہے مگر شاید تمہارے لیے میں سب کچھ نہیں تھا بس ایک حصہ تھا جسے ضرورت کے وقت یاد کیا جائے اور ہجوم کے وقت بھلا دیا جائے۔۔!! میں نے تمھیں دنیا سے بڑھ کر چنا اور تم نے دنیا کو مجھ پر ترجیح دے دی میں تمھارا ہو کر بھی تمہارا نہ رہ سکا کیونکہ تم نے میرا ہاتھ لوگوں کی رائے کے ڈر سے چھوڑ دیا کاش تُم سمجھ پاتی کہ جو شخص سچ میں تمہارا ہو وہ دنیا سے نہیں ڈرتا وہ دنیا کا سامنا کرتا ہے میں تو تمہارا تھا نا۔!! پھر کیوں تُم نے مجھے اُن لوگوں کے لیے کھو دیا جو کل تمہارے بھی نہ رہیں گے
2026-05-02 14:14:03
6
syaa_bakht
وردۃالبیضا 🤍 :
حرف تسلی تیرے مشکور ہیں ہم لیکن یہ "خیر ہے" کہنے سے بہت آگے کا دکھ ہے 🤍
2026-05-02 15:42:12
10
hayya579
Haya :
what is the purpose of this pic?
2026-05-02 15:26:35
4
secret_bird_007
卂几Ꮆ尺ㄚ-乃丨尺ᗪ :
حقیقی عشق یہ ہے ایک ہونے کی امید بھی نہیں. پھر بھی بے پناہ محبت تم سے ہے.
2026-05-01 16:32:31
25
muhammadasifgcuf
الم نشرح 🖤 :
meoseum
2026-05-01 12:28:55
8
fairyy055
🦋trust in Allah ✨💖 :
plz explain me
2026-05-02 15:46:44
4
waleed051214
٥ :
اے گردشِ ایام ہمیں رنج بہت ہے کچھ خواب تھے ایسے کہ بکھرنے کے نہیں تھے اے زیست ہم نے تیری خاطر وہ دن بھی گزارنے جو گزرنے کے نہیں تھے💔❤️‍🩹😫
2026-05-04 04:31:48
10
sajoo5140
Gumnaam :
پھر آپ عدم شام سے غمگیں ہے طبیعت پھر آج سر شام میں کچھ سوچ رہا ہوں
2026-05-01 08:26:19
8
azadpanchi_7
Dewana Hu yr 💗👀 :
انسان کی سب سے بڑی بے بسی یہ ہے کہ وہ سب کچھ حاصل کر سکتا ہے لیکن کسی کے دل میں اپنے لیے سچی تڑپ پیدا نہیں کر سکتا۔ خلوص ایک ایسا جذبہ ہے جو اندر سے جنم لیتا ہے؛ اگر کسی کی نیت میں وفاداری نہ ہو تو آپ اپنی تمام تر محبت اور توجہ نچھاور کرنے کے بعد بھی اسے اپنا نہیں بنا سکتے، کیونکہ احساس کبھی زبردستی پیدا نہیں کیا جا سکتا۔ حقیقت یہی ہے کہ جب ہم کسی کو مجبور کرتے ہیں کہ وہ ہمارے لیے مخلص ہو جائے، تو ہم دراصل اپنی ہی تذلیل کر رہے ہوتے ہیں۔ اس لیے یاد رکھیں، جو آپ کا ہے وہ بن مانگے مخلص ہوگا اور جو نہیں ہے، اسے آپ کبھی جیت نہیں پائیں گے۔
2026-05-01 23:11:16
4
04muhammadarslan04
𝓐𝓻𝓼𝓵𝓪𝓷 :
اے گردشِ ایام! ہمیں رنج بہت ہے کچھ خواب تھے ایسے کہ بکھرنے کے نہیں تھے
2026-05-01 20:46:44
10
rohaib.gul4
Rohaib Gul :
مل گیا تو ساری زندگی شکر ۔ نہ ملا تو ساری زندگی صبر ۔ انشاءاللہ ۔ 💞😢
2026-05-02 10:18:15
7
moiz_0750
دیوانہ " :
یوں بھی کر لیتا ہوں تیرا عشق ٹکڑوں پہ قبول مجھ کو بچپن میں ہی سکھایا گیا ہے گزارا کرنا
2026-05-02 07:01:33
8
kurkuryy
🌙 :
دِل تھا کہ کچھ خواب حقیقت ہوتے مگر خیر»❤️‍🩹
2026-05-02 08:08:40
3
musht_e_khaak07
Musht-e-khaak🥀 :
مگر خیر 😔😔😔
2026-05-02 08:00:15
4
ali360s0
obsessed with army❤️🇵🇰 :
hr khwab pora nahi hotaa🥹🥹 kuch khwab srf tootny k liye hoty hyn💔💔
2026-05-01 20:51:37
3
hunainmalik881
❤️‍🔥🙂ظاہر ملک :
heyyy🥲
2026-05-02 10:31:47
3
hasanch119
Hassan Goldy💫 :
Yes
2026-05-04 10:20:30
1
hure269
pardasi ki wife07 :
hmm
2026-05-03 11:07:33
2
alixhba7
Alixhba :
دل ❤️تھا کہ کچھ خواب حقیقت ہوتے مگر خیر۔ ٥:اے گردشِ ایام ہمیں رنج بہت ہے کچھ خواب تھے ایسے کہ بکھرنے کے نہیں تھے اے زیست ہم نے تیری خاطر وہ دن بھی گزارنے جو گزرنے کے نہیں تھے💔❤️‍🩹😫
2026-05-05 02:29:32
0
software_dvlpr
ოქ :
Lok virsa museum
2026-05-03 20:43:31
2
saleemsultan59
saleemsultan59 :
hayee ye line
2026-05-03 07:30:52
2
saeed.ahmad3825
Saeed Ahmad :
yah konsee jagha Hain
2026-05-04 08:30:48
2
sherniiii___
S ᥫ᭡ :
میری دلی خواہش ہے کوئ جاتے جاتے مجھے دعا دے جائے کے اللہ تعالیٰ مجھے عرشوں کےرنگ لگائے ❤️آ مین
2026-05-07 08:42:36
1
yunha43
𓆩Ⱥղ𝐍𝕘𝑒ӀI⃟⏤͟͟͞💋🌚: :
last time school trip me visit krha lok virsa
2026-05-10 21:54:36
0
To see more videos from user @_jia04, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About