@naik.muhammad.kha6: محبتوں کے پچھتاوے قبروں تک ساتھ جاتے ہیں، اگر زندگی تمہیں کسی ایسے شخص سے ملوائے جو تم سے بغیر کسی غرض کے بے پناہ محبت کرتا ہو تو اُس انسان کو خود سے دور نہ ہونے دینا۔۔۔۔ اُس کے جذبات، اس کے احساسات کی قدر کرنا محبت کی قدر کرنا۔ اپنے دکھوں، اپنی خوشیوں، اپنی زندگی میں مگن ہو کر اس محبت کی بے قدری نہ کر بیٹھنا۔۔۔۔ محبت نا بڑی خودار ہوتی ہے۔ یہ اپنی بے قدری کرنے والوں سے ہمیشہ کے لیے منہ موڑ لیتی ہے بھر پچھتاوے کے سوا کچھ نہیں بچتا اور محبتوں کے پچھتاوے قبروں تک ساتھ جاتے ہیں۔۔۔ #fyp
🪷:کبھی فرصت میں بیٹھوں گا تو اُن سب لمحوں کو لکھوں گا جو میں نے اپنے دل میں بسائے تھے۔ وہ خوبصورت پل جو میں نے سوچے تو بہت تھے… مگر قسمت نے جینے نہیں دیے۔ کچھ خواب تھے جو آنکھوں میں سجے رہے، مگر حقیقت کی دھوپ میں آہستہ آہستہ مرجھا گئے۔ زندگی کی مصروفیت، لوگوں کی بے حسی اور وقت کی سختی نے اُن لمحوں کو صرف خیالوں تک محدود کر دیا۔ کبھی سوچتا ہوں اگر وہ سب پل حقیقت بن جاتے تو شاید آج دل اتنا خالی نہ ہوتا۔ شاید مسکراہٹوں کی کمی نہ ہوتی اور یادوں کا بوجھ اتنا بھاری نہ لگتا۔ مگر اب وہ سب صرف ایک ادھوری کہانی ہیں… جو دل کے کسی کونے میں خاموشی سے سو رہی ہیں۔ سائیں… کبھی فرصت ملی تو اُن خوابوں کا ماتم بھی لکھوں گا، جو میں نے دیکھے تو ضرور تھے… مگر جی نہیں پایا۔ 💔
2026-04-20 17:02:28
6
Shujaat hussain baba🇦🇪 :
میری حالات آپ نے چوری کی ہے 💔🤦
2026-04-21 03:23:42
1
kashmiri :
سارا دن لگ جاتا ہے خود کو سمیٹنے میں پھر رات کو یادوں کی ہوا چلتی ہے اور ہم پھر سے بکھرنے لگتے ہیں
2026-04-27 15:33:36
1
🚩 :
caption please
2026-04-19 19:36:28
2
Maلik برانڈ 🔥🥀💝 :
Hy Muhabbat 💔💔💔💔💔🥹
2026-04-20 06:22:34
1
Zehni Mareez 😭😭🥀🥀💔💔 :
nice
2026-05-02 03:35:05
0
♡ن ت ا ش ا♡ :
Hmm 😏
2026-04-19 14:06:14
1
Essa Khan :
ufffff same
2026-04-19 20:54:30
0
IT IBRAHIM :
same
2026-04-19 16:33:17
1
🦋͜͡𝄞انـᷢــⷽــⷦــⷽــⷦــــور🍂 :
Right hamesha 1 mukhlis ke sath mukhlis rehna doka na dena aur puri koshesh aur jan laga lena use apnane me ka bad me pachtana na parhe aur dunya ma ji na lage
2026-04-20 19:03:32
2
Matlbi yar Matlbi payar 🙏🐣🫡 :
😥😥😥
2026-04-20 19:05:31
1
🚶۔ ۔ ۔ ۔ مسافر :
💔💔💔
2026-04-20 17:02:06
1
ملک زین اعوان چکوال :
💞💞💞
2026-04-21 09:29:03
1
IT'S ME MUGHAL 💕❤ :
🥺🥺🥺
2026-04-21 04:40:46
1
Írfäñ Khâñ Sölåñgi :
❤️❤️❤️
2026-04-20 17:30:43
1
zoya :
😳😳😳😳
2026-04-20 17:48:08
1
Khan G :
♥️♥️♥️
2026-04-19 09:42:53
1
♡KING OFFICIAL♡ :
♥️♥️♥️
2026-04-19 06:29:36
1
Rai Azhar Kharal 43 :
🌹🌹🌹
2026-04-23 06:08:39
0
qamar7710 :
💔💔💔
2026-04-23 15:50:53
0
khanbaba khan :
🙂🙂🙂
2026-04-23 13:43:11
0
ok :
😭😭😭
2026-04-24 09:39:51
0
𝓢𝓱𝓮𝓲𝓴𝓱 𝓐𝓼𝓪𝓭 ✨ :
🥰🥰🥰
2026-04-29 16:27:27
0
khanbaba khan :
😁😁😁
2026-04-23 13:43:12
0
م :
🥺
2026-04-19 20:33:37
0
To see more videos from user @naik.muhammad.kha6, please go to the Tikwm
homepage.