کتنا درد ناک ہوتا ہے وہ لمحہ جب دل میں بسنے والا شخص اچانک خوابوں سے نکل کر حقیقت کی دیواروں میں گم ہو جاتا ہے ۔ جب آپ کی ساری دعائیں ساری امیدیں ساری راتوں کی خاموشی اس ایک نام کے گرد گھومتی ہیں اور پھر ایک دن معلوم ہوتا ہے کہ وہ شخص جسے آپ نے اپنی زندگی کا ہمسفر سمجھا وہ کبھی بھی آپ کے راستے کا مسافر نہیں بنے گا کسی اور کی منزل ہے اور آپ صرف ایک آواز دعا تھے جو قبول نہ ہو سکی وہ لمحہ دل کو ایسے چیرتا ہے جیسے کوئی خاموش چیخ ہو جو سنائی نہیں دیتی مگر اندر سب کچھ توڑ دیتی ہے ۔ وہ لمحہ وقت کو روک دیتا ہے سانسوں کو بوجھ بنا دیتا ہے
جہاں محبت تو ہے مگر ساتھ نہیں جہاں خواب تو ہوں مگر تعبیر نہیں جہاں دل تو ہو مگر دھڑکن کسی اور کے نام پر !!! چلتی ہو۔۔۔🥹❤️🩹🥀
2026-04-19 06:30:44
147
Its _ Alizay :
Muhabbat wahn takmeel tak pohnchti ha jahan donu aik 2sry ki ghair modughdi ma b loyal huu Aik nhi Broo 🙂
2026-04-19 14:39:07
41
😻peshugai😻 :
maar jaongy lkn Apna pasandida shakhs si Elwa kesi or si shadi Nahi karonga🥺🥺
2026-04-19 15:00:25
11
Naeem Khan :
میں ایک بات کہنا چاہتا ہوں لیکن مہربانی کرکے کوئی غلط کمینٹس نہ کریں ۔ مجھے ایک لڑکی سے محبت ہوگئی ہے میں اس کے پیچھے بہت بے چین رہتا ہوں لیکن میں اس کو بتا نہیں سکتا مطلب میں اس سے شرماتا ہوں تو please کوئی حال بتا دیں کہ اس کو پتہ لگ جائے یا میں اس کو بتا سکو کہ میں آپ سے محبت کرتا ہوں 😢😢😢
2026-04-19 19:11:12
6
Rao Adan :
Plzzzzz Allah g plzzzzz mujhe kbhi ksi or ka ni bn'na apko pta h mujh se ye ni ho ga Allah g mujhe bs uska hi bn'na h us k ilawa ksi ko kbhi ni dekha kbhi ksi ko ni manga phir kesa m ksi or ki bn jau gi plzzzzz Allah g mujhe meri muhabbat ata kr dijye plzzzzz Allah g plzzzzz maan jao na please Allah g plzzzzz ap to hr chez pr qadir h ameen sum ameen 🤲
2026-04-21 06:10:09
4
mr.ᴍaaz 🩺💉 :
❤:محبتوں کے محفِل میں آئے تو پتا چلا کہ ہر وہ شخص تنہا ہے جس نے وفا کی ہے 💔🫰🥺
2026-04-25 12:45:16
2
Mano🥰 :
@empty 🫥:تمہیں پتا ہے سیاہ بخت کسے کہتے ہیں ؟
وہ جس کی زبان محبت کے دعوئوں سے تر ہو اور ہاتھ محبت کی لکیروں سے محروم 💔🥺
2026-04-19 18:34:55
9
♡𓆩𝕾𝕸𓆪♡ :
💯 right 😔💔🥺😭
2026-04-30 07:10:17
2
user2132148128442 :
Or jis ny Phly hi snopa hoo
2026-04-25 21:15:27
0
Zuhaib Abbasi :
اللہ پاک کسی کو بھی اپنے من پسند انسان سے جدا نہ کرے آمین ❤️
2026-04-21 06:17:14
5
Hassan Hayat khan :
haayee 😢💕hayee😢💕
2026-05-03 02:18:56
1
@ Angry_Birds- :
hyeeeeeee😭😭😭
2026-04-27 17:16:58
1
malik sab :
💔😢🥀:(🥹تم قسم سے بہت یاد آتے ہو 🥹)
کاش زندگی بھی کبھی ہماری خواہشوں کی بات مان لیتی..... تو اس ایک شخص کی ایک جھلک کے لیے ہم سب زخموں کو سب محرومیوں کو سب خساروں کو ہنستے ہوۓ قبول کر لیتا 🥹
کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں جن کی کمی ساری کائنات کو سنسان کر دیتی ہے😭 اور وہ مل جائیں تو اپنے اندر کی ویرانی بھی پھول بن کر کھلنے لگتی ہے۔۔ مگر قسمت اکثر ان ہی چہروں کو سب سے دور رکھتی ہے جن کے ہونے سے ہم ٹھیک ہو سکتے تھے 🥹 اور ہم بس دل کے کونے میں بیٹھ کر یہی سوچتے رہ جاتے ۔۔۔۔۔۔ ہیں کہ کاش وہ ایک بار بس ایک بار مل جاتا 🥹🥺
2026-04-19 19:19:18
7
🚩 Sabi G 🍁🇹🇷 :
اس نے عین وقت پہ بات چھوڑ دیا، اعتبار کا توڑنا میرا،
🥀 sabi G 💔
ورنہ میں تو اعلان کرتا کہ میرا محبوب سب سے زیادہ وفادار نکلا
2026-05-24 11:54:11
2
Adil ❣️🥺❣️ :
asal masla yeah say start hota ha app ka wo manpasnd hota ha app os ka niii hota .os ka Dil ma Zur ba insafi hote ha
2026-04-19 11:42:27
6
Irshad Ahmed ❤️S❤️ :
same filling 😭😭💔💔
2026-05-23 05:55:49
1
Hamza khaira :
:اور پھر کچھ لوگ صرف یادوں میں ہی اچھے لگتے ہیں۔
2026-04-19 13:27:11
6
ŔėhMAn ṢıAĽ :
hmm
2026-04-27 03:11:11
1
خواہش ✨ :
my current situation 🥲💔
2026-05-02 16:56:41
1
Malik🪐 :
hyeeee koi to ha jo ye smjh rha dukh💔
2026-04-21 16:00:52
3
🥀🥹🤕 :
Ameen 🥹
2026-05-10 07:19:39
1
🥰Good girl🥰 :
Allah pak sab ko bs sabar dai bs🥰
2026-05-01 11:32:58
1
علیزے :
Bilkul😭💔
2026-05-09 20:53:28
1
𝐌𝐞𝐞𝐑 𝐖𝐚𝐐𝐚𝐑 𝐋𝐋𝐂🇺🇸 :
تم دلہن بن چکی ہو یعنی کہ ہمارے خواب حقیقتا ادھورے رہ گئے۔ سنو ہماری کہانی بھی پھر ارادتا ادھوری رہ گئی۔
2026-05-10 21:45:06
1
ÄjÑAbi💔❣️Bbg🥺 :
😔😔😣😣bhout takleef our berehm lamha HOta he ye Allah kesi par Aysa waqt na lay
2026-04-25 02:59:02
1
To see more videos from user @adnansajid459, please go to the Tikwm
homepage.