@lost.trust.tales: مجھ جیسے لوگوں کے پاس خواب دیکھنے کی صلاحیت نہیں ہونی چاہیے تھی، ہاں اگر کسی نے کوئی خواب دیکھ رکھے ہوں تو وقت پر انہیں کچلنے کی ہمت کریں، کیونکہ آہستہ آہستہ یہ خواب زہر بن کر کسی پرانے مرض کی طرح جان لیوا ثابت ہوں گے بعد میں ایک ایسا مرض جس میں مبتلا انسان اسی وقت مر جاتا ہے مگر اس کی سانسیں نہیں رُکتی، وہ ساری زندگی پچھتاوے میں گزارتا ہے،، ‏ہماری مثال اس مینڈک کی ہے جسے اگر ہم گرم پانی میں ڈال دیں تو تو وہ ایک ہی جھٹکے میں باہر نہیں نکلے گا بلکہ اچھل اچھل کر آہستہ آہستہ ساری قوت ختم کر دیتا اور آخر کر مر جاتا،، ‏ہم لوگ پہلے بہت سارے خواب دیکھتے ہیں پھر اپنی پسماندگی اور ذمے داریوں کے نیچے دب کر انہیں ایک ایک کر کے ترک کرتے جاتے ہیں اور آخر کار جب ان سب چیزوں سے آزاد ہو کر ہم جینے کا فیصلہ لیتے ہیں تب موت گھات لگا کر بیٹھے انتظار کر رہی ہوتی ہے ہمارا،، _______ اور ہم اگلے جہاں میں خوشیوں کی خواہش لیے اپنے آپ کو موت کے سپرد کر دیتے ہیں ____،، 🥀😔 #fypシ゚ #fyp #losttrusttales #tealover #chailovers

Lost Trust Tales..🥀
Lost Trust Tales..🥀
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 19 April 2026 06:45:19 GMT
8416
489
7
33

Music

Download

Comments

muhammadali8839
Muhammad Ali 333 :
one of the best coffee
2026-04-19 07:45:03
0
ayesha.tips27
Ayesha Tips 🌟 :
milein ge 🤲
2026-05-01 18:41:42
0
uae.pinkie.uae
UAE 🇦🇪PINKIE 🇦🇪 UAE :
❤️❤️❤️❤️❤️
2026-04-19 14:09:43
1
ayyanalyshah
AyyAn :
🥰🥰🥰❤️❤️❤️
2026-04-19 07:03:47
0
hasnaing25
Hasnain g :
💓💓💓
2026-04-19 12:16:39
0
www.tiktok.com.aika03
Ume Zimal🖤 :
🥰🥰🥰
2026-04-23 13:04:33
0
prinssess381
usar 01298346 :
🥰🥰🥰
2026-05-08 11:43:50
0
To see more videos from user @lost.trust.tales, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About