@mazhartufail73: انا للہ وانا الیہ راجعون میری بھتیجی اور بابر اقبال راجپوت کی 5 دن کی میرا فاطمہ رضائے الٰہی سے انتقال کر گئی ہیں۔ اللہ تعالیٰ بچی کو جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور والدین کو صبرِ جمیل دے۔ آمین#viraltiktok #GenshinImpact #feelings #foryoupage❤️❤️ #viralvideo