اتنے لوگ موجود تھے لیکن انسانیت کسی ایک میں بھی نہیں
2026-04-21 13:35:50
1620
سا لا ر :
ہڈیاں بھی تو انسان کی ہیں انسانیت کے ناطے احترام لازم ہے
2026-04-21 12:54:43
1253
Zaman Mirza104/1-L :
صرف 5 سیکنڈ کے لئے آنکھیں بند کر کے یہ محسوس کریں یہ یہ آپ کے جسمانی اعضاء ہیں ۔تو یقین ہو جائے گا کہ یہ دنیا دھوکہ کے سوا کچھ نہیں ۔اصلی زندگی تو اس کے بعد شروع ہوگی۔
2026-04-22 04:07:36
781
Arsalmetla433 :
میں نے جب سوچا یہ میرا سر ہے اور میری ہڈیاں تو مجھے اپنی حیثیت اور اوقات سمجھ آگئی۔
2026-04-22 03:41:09
631
Maryam 🍂 :
ye thori si zameen b cheen li us sy 😞
2026-04-22 05:58:50
599
Muhammad Azan7445 :
yr us insn ko to izt Sy side py rkho wo b kisi ka pyra tha 😢
2026-04-21 13:12:59
441
لالا میئو ____💕 :
::لا الہ الا اللہ وحدہ لا شریک لہ لہ الملک ولہ الحمد وھو علی کل شئ قدیر💖
اللّٰہ پاک ہم اپنے دل دماغ اور زبان سے بلکہ ہمارا ایک ایک اعضاء اس بات کی گواہی دے رہا ہے کہ تو وحدہٗ لاشریک ہے بےشک تیرا کوئی شریک نہیں ہے تو ہر چیز پر قادر ہے تو انسان کو اتنا خوبصورت بنا کر پھر ہڈیوں کو جوڑنے سے بکھیرنے تک تو واحد ذات ہے اللّٰہ اللّٰہ پاک تجھے تیرے اکیلے ہونے کا واسطہ ہم سب کو یہ ہدایت دے دے مولا کے ہم سمجھ جائیں کہ یہ دنیا فانی ہے ہم جانتے ہوئے بھی گناہوں میں ڈوبے ہوئے ہیں اللّٰہ تو ہم سب کو اپنی رحمت کے صدقے معاف کردے اللّٰہ اور روز محشر ہمیں پیارے آقا محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے امتی ہونے کے ناطے ہمیں سرخرو کردینا اللّٰہ اللّٰہ اپنے نیک اور محبوب بندوں کے صدقے میرے والدین کو اپنی بےحساب رحمتوں کی لپیٹ میں لے کر ہر گناہ کو درگزر کرکے اللہ میں تجھ سے تیرے محبوب کا واسطہ دے کر اپنے ماں باپ کی بے حساب بخشش مانگتی ہوں بے شک تو بے حساب رحمتوں کا مالک ہے بےشک تو بہت بڑا بخشنے والا مہربان ہے آمین ثم آمین
2026-05-31 10:51:54
12
waqar Ali 46@kk :
uski to azat kro jsko said pr rkha ha wo bh to ksi ka Aziz ha🙏🙏🤲
2026-05-25 09:08:16
23
Gumnam Musafir :
اللہ نے انسان کی ہڈیوں کا بھی احترام کرنا بتایا ہے