@sbr_writes: ڈیپریشن بندہ باپ نہیں ہوتا ماں نہیں ہوتی گھر کا پرا بیٹا ہوتا ہے کیونکہ وہ جانتا ہے کہ اگر وہ کامیاب نہ ہوا نا تو اس کے گھر کو اس کے خاندان کو یہ سوسائٹی قبول نہیں کرے گی ۔ اور اکثر گھروں کے بڑے بیٹے اپنے خواب رات کے انسوں میں بہا دیتے ہیں اور صبح مسکراتے ہوئے اٹھتے ہیں ۔ آسان نہیں ہوتا گھر کا بڑا بیٹا بننا اور اکثر دیکھا گیا ہے کہ جب یہ بڑے بیٹے سٹرگل کر کے کچھ بن جاتے ہیں ۔ اپنے گھر کی ان کو ایک بات بڑی سننے کو ملتی ہے کہ تم نے ہمارے لیے کیا ہی کیا ہے ؟؟؟ اور یہ سن کے ان کا کلیجہ پھٹ جاتا ہے کیونکہ گھر کے جو بڑے بیٹے ہوتے ہیں نا وہ جتا نہیں پاتے وہ بتا نہیں پاتے انہوں نے کیا کیا ۔ وہ کہتے ہیں نا کہ وہ ٹین کا شیڈ سب کو برا لگنے لگ جاتا ہے جس نے گرمی برداشت کی سردی برداشت کی ۔ وہ برا لگنے لگ جاتا ہے جب وہ آواز کرتا ہے ۔ لیکن گھر کے چھوٹے بھول جاتے ہیں کہ اس کے اوپر پتھراؤ ہو رہا ہے گرمی کی شدت برداشت کر رہا ہے ۔ وہ اگر وہ تھوڑا ٹیرا ہو گیا نا اور اب وہ سیل ہو گیا ہے ۔ اس کے پیچھے بھی آپ ہی لوگ ہیں اس نے اپ کو شیلٹر کیا ہے ۔ لیکن معذرت کے ساتھ اپنے چند الفاظوں سے اپنے بڑوں کا دل دکھا دیتے ہیں گھر کے بڑے بیٹے کو میں کبھی ڈیفائن نہیں کر پاؤں گا ۔ #fypppppppppppppppppppppppppp #poetrylines #urdupoetry #foryou #foryoupage

Mohammad Shafique
Mohammad Shafique
Open In TikTok:
Region: AE
Sunday 19 April 2026 09:31:46 GMT
2176656
58487
1191
18278

Music

Download

Comments

abdulrauf3193
💔آوارگــــــــی💔 :
میں نہیں مانتا بھائی چھوٹا ہو یا بڑا جو ذمے داری اٹھا لیتا ہے وہی ان مراحل سے گزرتا ہے کچھ بڑے بھائی بڑے مزے میں ہے اور کچھ چھوٹے
2026-04-20 04:45:18
322
farmanjutt92
Maan Jatt :
بڑے بھائی والی ذمےداری 90 سے پہلے کی بات تھی اب ذمےداری چھوٹے بیٹے پر آتی ہے زیادۃ تر
2026-04-20 05:09:21
170
ihtishamullah17
Ihtisham ullah khan :
بڑے بھائ کو تب تک عزت دی جاتی ہے جب وہ گھر کو سنبھلتا ہے جب نہیں کرتا تو اسکی وہ عزت نہیں رہتی پر
2026-04-20 09:49:45
110
imranfida98
Imran fida Baloch :
یار میں سبھ کو خوش رکھنے کی کوشش کرتا ہوں پھر کوئی نا کوئی ناراض رہتا ہے قسم سے ساری خواہشیں دفن کر کے فیملی کیلئے جیتا ہوں تھک جاتا ہوں یار اکیلی جگہ پہ جا کے رو لیتا ہوں دل کا بوجھ جب ہلکا ہو جاتا پھر ہمت کر کے انکی خوشیوں کیلیے دورتا ہوں 🥺
2026-04-20 06:29:02
113
roh_e_man.1
روح من :
گھر کی چھوٹی بیٹی بھی ہو سکتی ہے💔
2026-04-20 05:14:43
34
khurramshahzad6176
khurramshahzad6176 :
گھر کا چھوٹا بیٹا لکھو
2026-04-20 01:05:31
12
shoailbabu353
shoail :
آئے ہائے ذمہ داریاں پوری کرتے 18 سال ہو گے جوانی ایسے ہی گزر گئی سب بہن بھائی کی شادیاں کر دی گھر بنایا
2026-04-19 20:43:22
44
razarasheed35
razarasheed35 :
Acha per humary ghar k bary 2 betey America gye or kabhee pocha nhi
2026-04-19 18:22:42
9
user133221614
133221614 :
ہر گھر کی ایک اپنی ہی کہانی ہے کہیں بڑے تو کہیں چھوٹے جو ذمہ دار ہے اس کو قربانی دینا پڑتی ہے لیکن دکھ اس بات کا ہوتا ہے کے سب کی خاطر سب کچھ کر کے بھی یہی حاصل ہو گا کے تم نے کیا ہی کیا ہمارے لیے 🥹🥹🥹🥹🥹
2026-04-20 12:11:17
21
inamurrehman6
Inam Ur Rehman :
یہ حال آج کل چھوٹے بیٹے کا ہوتا ہے۔
2026-04-20 07:24:29
20
imranshaik280
Imran Shaikh :
بھائیوں میرا تجربہ اور مشورہ ہے شادی کے بعد ماں باپ کو ساتھ رکھو اور اپنا مستقبل پر دھیان دو اور الگ ہوجائو مگر ماں باپ کو نہیں چھوڑنا 🙏
2026-04-21 06:34:36
16
sayedqamarzaman
سئید قمر زمان :
میں گھر میں سب سے بڑا ہوں کچھ دن سے بہت زیادہ پریشان ہوں لیکن بات یہ ہے میں تو رو بھی نہیں سکتا
2026-04-20 03:39:21
16
chshahidvirk4
AYAN JUTT 😈😈 :
Absolutely right brother
2026-04-19 16:16:40
8
imtyaz.ahmad423
imtyaz Ahmad :
Sahi kaha hmry Bhai ne hmry lye boht Kuch kia h Bry ne Allah slamt rkhy SB k bhaiyo ko aamen💕💕💕
2026-04-20 15:54:15
10
aligurmani2
Ali Gurmani (بلوچ) :
گھر کا بڑا بیٹا بہت ذمہ داری اٹھاتا ہے اخر میں وہی بے وقوف ہوتا ہے وہی بدنام ہوتا ہے۔بعد میں اس کی کوئی سنتا بھی نہیں ہے
2026-04-20 11:44:35
23
love65pakistan
ISI :
اگر چھوٹا ہی سب سے بڑا ہو پھر 😟
2026-04-19 22:19:31
11
mohxinbhatti780
Mohsin Bhatti :
koi bat nhi yr ye duty khuda hr kisi ki nhi lgata khush naseeb hun jo behn bhaiyon ki maa bapp ki khidmat krny ka moka mila 🥰🥰🥰
2026-04-20 01:20:02
6
malikanis786333
Malik Malika :
سب حالات خراب ہوتے ہیں غربت کی وجہ سے پیسہ نا ہو تو کوی رشتہ نہی ہے😭نا ماں نا بھای نا بہن نا باپ😭
2026-04-22 17:45:19
5
builder_1985_
Sam mirza :
Ab aysa buhat kum ha aaj Kal choty bayton k ya halat Hain...😞😞😞😞
2026-04-19 17:10:21
12
javed_baryar
BaRyar♏️ :
جو کہتے ھيں غلط لکھ ھے وہ پوری زمداری سے بڑا بن کر سامنے آۓ يہ جو فوٹو بيان کر رھی ھے شاید اس ميں ھوں 💔🥹🥹🥹
2026-04-19 20:05:59
7
rajpotsulehri440gmail.co
🍁 Rajput 🍁🇵🇰🍁 Raaj🍁🌠 :
but yaha chota beta ye sab😞
2026-05-02 11:43:59
1
shakeelayaseen36
SHAKEELA YASEEN :
@یا اللہ بھائی کو ہمیشہ
2026-04-30 18:54:43
1
imran.akhtar560
Imran Akhtar :
right me sab sey badaa hun par ghar me sab sey chuhta ban kar is lyen renta hun ke mughe sab sey bhaut mohabbat he me inke bager nahe rehh sakhta❤️
2026-05-11 09:56:31
1
hazratbilal0
Hazrat Bilal :
b tek 😰😰😰😰
2026-04-19 18:54:03
1
To see more videos from user @sbr_writes, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About