@bilquees.khan712: جو چیز تمہارے نصیب میں ہے اگر وہ دو پہاڑوں کے درمیان بھی ہو تو اللہ اسے تم تک پہنچا دے گا۔اور جو چیز تمہارے نصیب میں نہی ہے، وہ تمہارے دو ہاتھوں کے درمیان بھی ہو تو وہ تمہیں نہی ملے گی۔ #foryoupage #allah❤ #islamic_video #urduquotes #tiktok