@sanam.khan.5555: کالی مرچ والا چکن، ہر بائٹ میں جوسیز اور خوشبو کا زبردست مزہ! 😋🔥 #BlackPepperChicken #ChickenRecipe #JuicyChicken #DesiFood #FoodLover
اس کو برا نہیں پنک کلر کا نمک کہتے ہیں یہ پنک کلر کا نمک ہوتا ہے ہلکے پنک کلر 😁اور دوسری بات کہ اپ نے اس کے ساتھ ہی کالی مرچ ڈال دی ہے جبکہ یہ بعد میں ڈالتے ہیں