@ubaid.typist70: کچھ لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں جو اخلاص کا لبادہ اوڑھ کر دلوں میں فریب چھپائے رکھتے ہیں۔ وہ باتوں میں مٹھاس، لہجوں میں نرمی، اور چہروں پر مسکراہٹ سجا کر خود کو سچا ثابت کرنے کی کوشش کرتے ہیں، مگر وقت کے ساتھ ان کی حقیقت خود ہی بے نقاب ہو جاتی ہے۔ سچائی کو کسی ثبوت کی ضرورت نہیں ہوتی، اور منافقت زیادہ دیر تک اپنا چہرہ نہیں چھپا سکتی۔ بس خاموش رہ کر دیکھتے جاؤ، ہر کردار اپنے وقت پر پہچانا جاتا ہے۔ دیکھ رہا ہوں تماشہ ان لوگوں کا بھی جو منافقت کا لباس اوڑھ کر مخلص بنے پھرتے ہیں. I am also witnessing the spectacle of those who pretend to be sincere while wearing the garb of hypocrisy. #ubaidtypist70 #foryoupage