@hassanhussainipoetry: Poet: Hassan Hussaini #shayary #poetry #viral #hassanhussainipoetry #asfandyarshah

Hassan Hussaini Poetry
Hassan Hussaini Poetry
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 19 April 2026 12:57:18 GMT
356403
24039
339
2019

Music

Download

Comments

kanwal0.2
م⚖ :
ہم سے اُونچا تو قدوقامتِ رُسوائی ہے اس لیے دور سے پہچان لیے جاتے ہیں ۔۔
2026-04-19 18:51:48
72
junaidbrotherstiles4
Junaid brothers Tiles :
کچھ نہ رہ سکا جہاں ویرانیاں تو رہ گئی۔ تم چلے گئے تو کیا کہانیاں تو رہ گئی۔ ایک چہرے سے اترتی ہے نقابیں کتنی۔ لوگ کتنے ہمیں ایک شخص میں مل جاتے ہیں۔ وقت بدلے گا تو اس بار میں پوچھوں گا اس سے۔ تم بدلتے ہو تو کیوں لوگ بدل جاتے ہیں۔
2026-04-22 04:49:46
5
nightmare9345
Nightmare :
لکھا ہوا ہے جو رونا مرے مقدر میں خیال تک نہیں جاتا کبھی ہنسی کی طرف🙂
2026-04-20 05:46:19
19
raorajput441
Ethereal Butterfly 🦋 :
it's your first video on my fy I just follow you 🙂 kmaal 🔥🖤
2026-04-22 04:33:18
7
danish.mq.officia
Danish mq official :
apna bht umda likha ha
2026-04-20 16:30:26
2
m.fayaz_1
Fayaz Khan :
میاں حسن صاحب بہت ہی کمال ہے بہت ہی اعلی سوز کی کرچیاں آپ نے جمع کی ہیں
2026-04-20 07:41:51
10
mehtab_joky
M̸e̸h̸t̸a̸b̸ J̸o̸k̸y̸. :
background music
2026-08-13 06:50:48
1
hamza_rajpoot103
Hamza Rajpoot :
Geo yr ❤️tm bhot geo❤️
2026-04-23 22:50:50
2
ateeq._.01
ツꪖꪻꫀꫀꪇ_ᛕꫝꪖꪀ ⚔ :
yarr dekhte hee follow kar diya kamal andaaz kamal awaz 🥰❤️
2026-04-21 12:37:50
7
myself.abdul
Abdul Qadeer :
I would have given you hundreds of hearts if allowed, keep your head high.
2026-05-16 10:19:33
1
mrdanishramzan1
Danish :
بہت عمدہ اشعار 🌸
2026-05-19 18:39:55
1
usman__janjua
Engr Usman Janjua :
Wah 💔💔💔
2026-05-12 16:46:44
1
shanirajput6702
راؤ علی شان✨ :
کیا خوب ادائیگی
2026-05-13 19:43:35
1
waqas.shabbir58
Waqas Shabbir :
Outstanding
2026-04-20 11:39:15
2
salman_ali7227
Salman Ali :
خوب صورت ، پیشکش
2026-05-28 06:30:54
1
hsn_awan_
حسن اعوان :
بھئی کیا کہنے 🖤
2026-05-15 07:07:48
1
bullah..........1
بُلْهَاءُ 🖤 :
bhul alaw🖤
2026-06-04 02:02:19
1
awais.ali64144
Awais Ali 🇬🇧 :
پڑتا رہا ایسے سخی لوگوں سے چھین کر ہاتھ سے کاسہ بھی جو لے جاتے ہیں۰ کچھ نہ کچھ سوچ کے ہی ہم بھی حسن تیرے لیے اپنا نقصان پہ نقصان کیے جاتے ہیں۰ ٘ واہ ۰ ♥️♥️
2026-06-06 22:48:41
1
ranahamza77763
رانا حمزہ :
جیوے
2026-04-20 07:27:55
2
mahmood08211
Mahmood :
سبحان اللّٰہ
2026-04-21 04:21:54
2
dabeersidiki
Dabeer Siddiqui :
BHAI BOHAT ALAAA 😏😏😏❤️❤️
2026-04-27 12:16:08
1
user381821266119
Rizwan Ali :
کیا کہنے بہت خوب ❤️❤️❤️
2026-04-20 02:49:10
2
ch.abdulrauf.rafi
Abdul Rauf Rafi :
Kamal Hasan Bhai 🌹❤️
2026-04-20 04:31:25
1
ibadkhan836
𝐏𝐮𝐛 𝐆 𝐥𝐨𝐯𝐞𝐫 :
اٹیچمنٹ واقعی بہت خوبصورت احساس ہوتا ہے، مگر جب یہی احساس حد سے بڑھ جائے تو انسان کو اندر سے کمزور کر دیتا ہے۔ کسی کو اپنی عادت بنا لینا آسان ہے، مگر جب وہ عادت چھن جائے تو سانس لینا بھی مشکل لگنے لگتا ہے۔ ہم اکثر کسی کو اپنی دنیا بنا لیتے ہیں، اپنی خوشی، اپنا سکون، اپنے خواب سب اُس سے جوڑ لیتے ہیں۔ لیکن سچ یہ ہے کہ کوئی بھی انسان ہماری مکمل دنیا نہیں ہو سکتا۔ جب ہم اپنی ساری امیدیں ایک شخص سے باندھ دیتے ہیں تو دل میں ایک مستقل خوف پیدا ہو جاتا ہے — کھونے کا خوف، بدل جانے کا خوف، دور ہو جانے کا خوف۔ محبت خوبصورت ہے، مگر خود کو کھو دینا خوبصورتی نہیں۔ اگر کسی کے جانے سے تمہاری پہچان ختم ہو جائے، تمہارا سکون چھن جائے، تو یہ محبت نہیں بلکہ خود سے ناانصافی ہے۔ اصل محبت وہ ہے جس میں دل جڑا بھی ہو اور مضبوط بھی رہے۔ کسی کو چاہو، دل سے چاہو، مگر اپنے رب سے تعلق اور اپنی ذات کی عزت کبھی مت چھوڑو۔ کیونکہ اگر تم خود کو کھو دو گے تو دنیا کی کوئی بھی اٹیچمنٹ تمہیں مکمل نہیں کر سکتی۔” 💔🤍
2026-04-22 19:22:00
4
sahilsiddique009
Sahil siddique :
Kya bt hai janab ..❤️❤️
2026-04-20 10:11:38
2
To see more videos from user @hassanhussainipoetry, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About