نہیں ہم پارسا نہیں ہیں ہم خدا کے پردے میں ہیں سب کسی نا کسی امتحان میں مبتلا ہے کوئ نفس سے لڑ رہا پے کوئ مال سے کوئ اولاد سے کوئ بھوک سے سب سے مشکل امتحان اندر کے نفس کو صاف کرنا ہے لیکن ایک وقت آتا پے جب ہمیں اپنے اندر جھانکنے کا موقع ملتا ہے وہی سے اصلاح کا سفر شروع ہوتا ہے🕊️
2026-04-20 07:18:49
154
🚩FZ🌙 :
moky bhott ziada miln hy lakin tarbiat ijazat ni dati
2026-04-20 04:25:15
71
👑پاکپتن پاور گروپ👑 :
شاید اللہ پسند اتنا کرتا ہے کہ موقع بننے ہی نہیں دیتا
2026-04-20 08:26:22
21
MAnaحil🫠 :
پارسا وہ نہیں جسے موقع نہ ملا ہو، بلکہ پارسا وہ ہے جس کا گناہ نہ ثابت ہوا ہو 🙂
2026-04-20 13:18:54
23
M Nouman608 :
بہت گہری اور سچائی سے بھری بات ہے۔ انسان واقعی کامل نہیں ہوتا، بلکہ آزمائشوں کے درمیان جیتا ہے۔ کسی کی آزمائش ظاہر ہوتی ہے، کسی کی پوشیدہ۔ نفس کے ساتھ جنگ سب سے مشکل اس لیے ہے کہ وہ باہر نہیں، اندر ہوتی ہے—اور انسان خود ہی اس کا میدان بھی ہے اور سپاہی بھی۔
آپ نے بالکل درست کہا کہ اصل موڑ وہی ہوتا ہے جب انسان خود کے اندر جھانکنا شروع کرتا ہے۔ یہی خود احتسابی (محاسبۂ نفس) اصلاح کی پہلی سیڑھی ہے۔ جب انسان اپنی کمزوریوں کو مان لیتا ہے، تب ہی بہتری کا دروازہ کھلتا ہے۔ اس کے بعد صبر، استقامت اور نیت کی سچائی انسان کو آہستہ آہستہ بدلتی ہے۔
یہ سفر آسان نہیں، مگر یہی سب سے قیمتی سفر ہے—کیونکہ اس کا انجام انسان کو اپنے رب کے قریب لے آتا ہے۔
2026-04-21 05:38:07
5
╰ᥫ᭡ᴀʟʟᴀʜ ᭄ ᴋɪ࿐ ʙᴀɴᴅɪ🩵🦋 :
ma samji ni
2026-04-21 10:38:33
4
🥷🔥 نقاب پوش 🔥🥷 :
*اور پھر کچھ لوگ میری طرح ہوتے ہیں ______❤🩹🥲*
*جنہیں ساتھی تو ملتا ہے مگر اُسکا ساتھ کبھی نہیں ملتا*
2026-04-21 09:19:34
3
《《Ñ》》 :
mra friend 100 perscent is mater sa dor ha... 1 times bi ni.... GOOD LUCK FOR MY FRIEND♥️♥️
2026-04-22 20:03:30
1
Ali rajpoot :
کیا کہا آپ نے آپ پارسا ہیں ؟ نہیں جناب آپکو موقع نہیں ملا
2026-04-20 18:22:24
3
❤💞مہک ہو یار 💞❤ :
یہ جملہ بڑا گہرا اور قدرے طنزیہ ہے۔ اس کا مطلب کچھ یوں بنتا ہے:
"آپ یہ نہ سمجھیں کہ آپ بہت نیک یا پارسا ہیں، بلکہ حقیقت یہ ہے کہ آپ کو ابھی تک گناہ کرنے کا موقع ہی نہیں ملا۔"
یعنی بات اصل کردار پر سوال اٹھاتی ہے—کہ نیکی اس وقت ثابت ہوتی ہے جب انسان کے پاس برائی کرنے کا موقع ہو اور پھر بھی وہ خود کو روکے۔ اگر موقع ہی نہ ملا ہو تو محض نیک نظر آنا کوئی بڑی بات نہیں۔
یہ سوچ ہمیں خود احتسابی کی طرف لے جاتی ہے:
کیا ہم واقعی اچھے ہیں، یا صرف حالات نے ہمیں اچھا بنا رکھا ہے؟
2026-04-23 06:38:55
3
Ateeq Rajput :
absolutely right 👍
2026-04-20 08:45:15
2
MinsA :
bitter truth🥹🥹
2026-04-19 15:04:38
6
Usman qureshi :
Khush bakhtii moqa na milna✨
2026-04-20 09:27:43
3
aqwal e Zahra ,it's me :
that is true
2026-04-19 19:16:28
4
♥️ SYEDA MARYAM♥️ :
right 👍
2026-04-19 13:37:42
4
Saeed :
may be
2026-04-20 08:58:20
2
lslamic queen 👑 35 :
تلخ حقیقت 😊
2026-05-04 10:00:50
1
Dr Ali Hasan :
alright 💯 sure 😏😏
2026-04-20 13:31:40
0
swan 🦢 :
fr:kahya us ne nhi jise Mila nhi ✨
2026-04-20 08:07:56
3
Aamir Sab :
wha kia bat ha
2026-04-19 14:54:03
3
تلاش گمشدہ 🍂 :
نہیں!
2026-04-19 15:19:13
3
Muhammad Bilal :
ہر انسان موقع پرست نہیں۔ یوسف کو چاہنے والے آج بھی زندہ ہے محترمہ۔💯
2026-04-20 11:24:34
3
Umer Khan Laghari :
envy envy
2026-04-20 02:16:51
3
sarangsindhi18 :
you're absolutely right bro
2026-04-20 06:35:49
2
zahirkhan2311 :
بہت موقع ملے۔۔الحمد اللّٰہ پارسا ہوں
2026-04-20 14:23:24
2
To see more videos from user @sayaahbakht, please go to the Tikwm
homepage.