@natural_vibes32: دیر سے دیا گیا جواب گفتگو کے لطف کو ختم کر دیتا ہے💔🥺#foryou #viralvideo #aikarielbees #naturevibes #tiktokpakistan @🄷🄰🅂🄴🄴🄱🖤🍂 @🄷🄰🅂🄴🄴🄱🖤🍂 @🄷🄰🅂🄴🄴🄱🖤🍂
🥀🍂: انسان کی سب سے بڑی بے بسی یہ ہے کہ وہ سب کچھ حاصل کر سکتا ہے لیکن کسی کے دل میں اپنے لیے سچی تڑپ پیدا نہیں کر سکتا۔ خلوص ایک ایسا جذبہ ہے جو اندر سے جنم لیتا ہے؛ اگر کسی کی نیت میں وفاداری نہ ہو تو آپ اپنی تمام تر محبت اور توجہ نچھاور کرنے کے بعد بھی اسے اپنا نہیں بنا سکتے، کیونکہ احساس کبھی زبردستی پیدا نہیں کیا جا سکتا۔ حقیقت یہی ہے کہ جب ہم کسی کو مجبور کرتے ہیں کہ وہ ہمارے لیے مخلص ہو جائے، تو ہم دراصل اپنی ہی تذلیل کر رہے ہوتے ہیں۔ اس لیے یاد رکھیں، جو آپ کا ہے وہ بن مانگے مخلص ہوگا اور جو نہیں ہے، اسے آپ کبھی جیت نہیں پائیں گے۔
2026-05-24 04:44:35
4
Queen:༒꧂: 💞 :
💔درد ہمیں بھی ہوتا ہے
مسلہ یہ ہے کے شکایت کس سے کرے 🥺🩹
2026-04-25 06:42:58
11
✏️ :
کچھ لوگوں سے عادت نہیں
وابستگی ہو جاتی ہے۔۔
2026-05-12 06:34:27
4
Ibad Mirani :
:کبھی بادلوں میں چھپے چاند کی طرح
کبھی روبرو اور کبھی لاپتہ
2026-06-03 13:56:28
3
JANI OYA ❣️❣️ :
کوئ بھی انسان مکمل نہیں ہوتا 🕊️لگاؤ ہو تو خوبیاں تلاش کرتے ہیں بیزار ہو تو خامیاں 🫠
2026-05-30 01:44:03
2
Fatima Hun yawr ✨👀 :
حادثے بھی ضروری ہیں زندگی میں،
انسان یوں ہی سمجھدار نہیں ہو جایا کرتے۔
2026-05-17 07:25:48
5
Ray.Iمraن :
انتظار ہے اس کا، یہ سچ تو ہے لیکن
وہ آئیگا نہیں یہ بھی یقین ہےمجھے
2026-05-19 15:20:12
3
muna faizan :
:اگر تمہیں پھولوں سے محبت ہے تو کانٹے بھی برداشت کرو ۔
2026-05-16 09:45:02
3
uyawas g :
🥰🥰🥰👍👍👍👍👍 lovely 💕 love
2026-05-19 18:06:04
2
🐰⃕⃝𒌋꯭🇧𝐫𝐨𝐤𝐞𝐧𝆺𝅥💔⃝🦋 :
Caption
2026-04-19 18:33:46
4
Poetry Ki Dunyaa💫 :
ہمارے بغیر بھی آباد ہیں ان کی محفلیں💔🥹
ہم ناداں سمجھتے تھے کہ یہ رونقیں ہم سے ہیں🥲💔
2026-05-19 04:37:11
3
Ayesha 🖤🍂 :
Right 💔🥀
2026-04-19 13:49:02
3
armankhan__804 :
!!! رات کی تنہائی میں اکثر یہ سوال آتا ہے
کیا میری بھی کمی کسی کو محصوس ہوتی ہے !!!
2026-05-11 13:05:56
2
Faki370 :
🕊️:خوبصورت شکلیں بھی اچھے نصیب کی محتاج ہوتی ہیں ❤️❤️
2026-06-02 15:00:35
3
تنہا لڑکا 💔🥀 :
ہسرت ہی رہے تو بہتر ہے۔۔
چاند جب حاصل ہو تو کہا چاند لگتا ہے ۔🥀🥀
2026-05-23 09:38:06
4
🍁 :
دیر سے دیا گیا جواب گفتگو کے لطف کو ختم کر دیتا ہے🥺🥀
2026-04-19 18:38:20
0
رانا⚜️ :
Jan🌸
2026-04-20 15:50:15
2
᭄ 𝘼𝙆 𝘿𝘼𝙒𝘼𝙍 🔥 :
waw ❤
2026-04-20 16:08:36
2
huri hurain rajpoot :
2026-07-23 16:46:57
1
AR🥀 :
:ہر تھکا ہوا دل کسی ایک نرم لفظ کا منتظر ہوتا ہے🥺
2026-06-04 16:31:04
1
🌹💞محترمہ 💞🌹 :
🐚💣:دکھ کا کوئی پیمانہ نہیں ہوتا کہ ماپ لیں ۔کون سا دکھ چھوٹا ہے کون سا بڑا ہے ہر دکھ کی اپنی جگہ ہوتی ہے اور ہر کسی کو اپنا دکھ زمین آسمان سے بڑا لگتا ہے
2026-06-06 20:40:14
1
꧁༺Mùbèěň༻꧂ :
@:سب کچھ بھی نہیں ملتا اس زندگی سے ۔۔کچھ چیزیں مسکرا کر چھوڑ دینی چاہیے 🫠🥀🕊️۔۔
2026-06-06 10:23:23
2
𝑺𝒚𝒆𝒅 𝒁𝒂𝒅𝒊 :
چیخ مار کر رونے کے سبھی مرحلوں میں
ضبط کر کے دل کو کمزور کیا ہے میں نے 🥀💔
2026-06-04 07:02:33
1
fiaza :
MUGHAL :🖤::🖤:اکیلےرہیں موج میں رہیں انا پرست ہوجائیں
یہ محبتیں اورچاہتیں انسان کو کھوکلا بنا دیتی ہیں🖤
2026-05-19 11:01:12
3
بلال سجاد :
ہماری اوقات کی اس سے بڑی دلیل کوئی نہیں کہ ہمیں خاک کے اندر دبا دیا جائے گا اور یہ کام ہمارے عزیزوں سے کروایا جائے گا…🥺❤️🩹
2026-04-28 09:03:38
3
To see more videos from user @natural_vibes32, please go to the Tikwm
homepage.