بھائ رفع الیدین والی حدیث میں بھی سورہ فاتحہ کا ذکر نہی اور نماز کے ارکان کا بھی ذکر نہی
2026-04-23 11:28:42
1
786786786 :
@786786786:ابوحازم بن دینار کہتے ہیں کہ کچھ لوگ سہل بن سعد ساعدی رضی اللہ عنہ کے پاس آئے وہ لوگ منبر کی لکڑی کے بارے میں بحث کر رہے تھے کہ وہ کس چیز کی تھی؟ ان لوگوں نے سہیل رضی اللہ عنہ اس بارے میں پوچھا، تو انہوں نے کہا: اللہ کی قسم میں خوب جانتا ہوں کہ یہ منبر کس لکڑی کا تھا، میں نے اسے پہلے ہی دن دیکھا تھا جس دن وہ رکھا گیا، اور جس دن رسول صلی اللہ علیہ وسلم پہلے پہل اس پر بیٹھے (ہوا یوں تھا) کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فلاں عورت (سہل رضی اللہ عنہ نے اس کا نام لیا تھا) کو کہلوا بھیجا کہ آپ اپنے غلام سے جو بڑھئی ہے کہیں کہ وہ میرے لیے کچھ لکڑیوں کو اس طرح بنا دے کہ جب میں لوگوں کو وعظ و نصیحت کروں تو اس پر بیٹھ سکوں، تو اس عورت نے غلام سے منبر بنانے کے لیے کہہ دیا، چنانچہ غلام نے جنگل کے جھاؤ سے اسے تیار کیا، پھر اسے اس عورت کے پاس لے کر آیا تو اس نے اسے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس بھیج دیا گیا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے حکم پر اسے یہاں رکھا گیا، پھر میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا کہ آپ اس پر چڑھے، اور اس پر نماز پڑھی، آپ نے اللہ اکبر کہا، آپ اسی پر تھے، پھر آپ نے رکوع کیا، اور آپ اسی پر تھے، پھر آپ الٹے پاؤں اترے اور منبر کے پایوں کے پاس سجدہ کیا، پھر آپ نے دوبارہ اسی طرح کیا، تو جب آپ فارغ ہو گئے، تو لوگوں کی طرف متوجہ ہوئے اور فرمایا: ”لوگو! میں نے یہ کام صرف اس لیے کیا ہے تاکہ تم لوگ میری پیروی کر سکو، اور (مجھ سے) میری نماز سیکھ سکو“۔ [سنن نسائي/كتاب المساجد/حدیث: 740]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «صحیح البخاری/الصلاة 18 (377)، 64 (448)، الجمعة 26 (917)، البیوع 32 (2094)، صحیح مسلم/المساجد 10 (544)، سنن ابی داود/الصلاة 221 (1080)، (تحفة الأشراف: 4775)، مسند احمد 5/339، سنن الدارمی/الصلاة 45 (1293) (صحیح)»
بس اس طرح رکوع و سجود کریں جیسا نبی کریم خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وسلم نے کر کے دکھا دی اس میں رکوع میں جاتے وقت اور رکوع سے اٹھتے وقت رفع الیدین نہی ہے
2026-04-20 05:35:05
1
Zehraan Ali Attari :
سحہ ستہ کہا گئی
2026-04-20 03:18:41
0
Rana Umer :
مرزا درست ہے
2026-04-23 01:45:53
0
QAMAR :
4 kism ki namze
2026-04-23 07:33:06
0
QAMAR :
4 kism ki namzen 1 nmze panjgana 2nd nmze eid 3rd nmaze jnaza 4th nmaze witar “jb hoozoor SAW ny shaba ko yh hukam dia k namz my skoon iktiyar kro tb sb apni apni nmaz prh rhy th is sy yh maloom huta nmaze eiden aur nmaze jnaza nai hy yh pecha reh g witar aur panjgana Huzoor SAW witar fajar k sth prhty th to is trh witar b khtam hu gya pecha rh gai panjgana nmaz aur hadess my ata hy nmaz myy skoon iktayar kro mean start aur end ki bat nai hu rhai mid ki batt hu ri ti is lia pela rafa edain krty aur mid my nai kuch smj aya enginer shab