@talhaa.officiall: وہ ملا… تو جیسے زندگی کو اصل مطلب مل گیا۔ میں نے اُس لمحے جان لیا کہ کچھ لوگ صرف لوگ نہیں ہوتے، وہ سکون ہوتے ہیں… وہ دعا ہوتے ہیں… وہ وہ جواب ہوتے ہیں جن کے لیے ہم برسوں مانگتے رہتے ہیں۔ پھر آہستہ آہستہ میں نے دنیا کی آوازوں کو خاموش کرنا شروع کر دیا… رشتے، محفلیں، سب پیچھے رہ گئے… کیونکہ جب پیاسے کو پانی مل جائے تو وہ مٹی سے وضو نہیں کرتا۔ وہ میری زندگی میں آیا تو میں نے ہر اُس چیز کو چھوڑ دیا جو کبھی ضروری لگتی تھی… کیونکہ اب ضرورت نہیں، بس وہ کافی تھا… 🫀💌🥀 #foryou #foryoupage #viralvideo #unfreezemyacount #1millionaudition @TikTok @TikTok Pakistan