@hami_sam1: #foryou #viralaccount #viralacccount #hamisam #comment

𝙨𝙖𝙢_🫀
𝙨𝙖𝙢_🫀
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 19 April 2026 15:46:51 GMT
50576
3676
31
554

Music

Download

Comments

shazii__khan
آنا پرست؛ 😕 :
*نا جانے کیوں آتے ہیں زندگی میں وہ لوگ* 🫠💔 *وفائیں کر نہیں سکتے باتیں ہزار کرتے ہیں*🙂💔 🍁𝙎𝙝𝙖𝙯𝙞𝙞_𝙠𝙝𝙖𝙣🍁
2026-04-19 18:08:24
4
syed_ali_naqvi_512
🌸 سید علی عباس 🖤 :
پھر ایک روز میں نے اُسے مکمل چھوڑ دیا وہ جو چھوڑتا تھا مجھے روز تھوڑا تھوڑا کر کے 🥹🤌🏻
2026-04-30 05:59:25
1
khaksar340
the KING 🤴 :
exactly 💯
2026-05-05 18:48:50
0
zahireditz4
zahireditz4 :
سچ🥺🥺🥺🥺
2026-05-25 12:13:05
0
irfan_haider145
ع🦂 :
چھوڑنے والوں کا ((بھرم)) رکھنا تھا 💔🍁 سو ہم نے خود کو بے وفا لکھ کر کہانی ختم کردے 🍂
2026-04-19 20:47:23
3
asadabbas9153
Asad Abbas :
G bilkol ap drust parma rahy hain
2026-04-22 18:01:26
1
awais_qarni00
awais-qarni :
save option on kare kindly
2026-04-19 19:29:38
0
wiqaskhan09
Wiqas Khan :
aWr koye raasta nahi tha🥺
2026-04-20 01:18:51
1
sajjadbinimdad1
Sajjad Ali Bin Imdad :
واہ جی واہ 😁 جیو جیو ہزاروں سال 🙏😇
2026-04-21 20:23:18
1
ak.master47
master 599✌️🇵🇰 :
تلاش تو ہمیشہ ہی کسی ایسے وجود کی رہتی ہے جو صرف لفظوں سے نہیں، احساس سے مرہم رکھے… مگر حقیقت یہ ہے کہ کچھ زخم ایسے ہوتے ہیں جو وقت کے ساتھ بھی نہیں بھرتے، بلکہ انسان کے لہو میں گھل کر اس کی پہچان بن جاتے ہیں۔ میں بھی ایک عرصے سے ایسے ہی کسی مسیحا کی تلاش میں ہوں… کوئی ایسا جو میرے اندر اتر کر دیکھ سکے کہ یہ جو خاموشی ہے، یہ سکون نہیں بلکہ چیخوں کا ہجوم ہے۔ کوئی ایسا جو میرے لفظوں کے پیچھے چھپی تھکن کو سمجھے، جو میرے مسکرانے میں چھپے درد کو پڑھ لے۔ مگر دنیا میں اکثر لوگ صرف چہرے دیکھتے ہیں، دلوں کی تحریر نہیں پڑھتے۔ میرے اندر جو اذیتیں بسی ہیں، وہ کسی ایک دن کی پیداوار نہیں… یہ تو لمحہ لمحہ جمی ہوئی وہ تکلیفیں ہیں جو اب میری رگوں میں خون کے ساتھ بہتی ہیں۔ کبھی کسی کی بےرخی، کبھی کسی کا چھوڑ جانا، کبھی اپنے ہی خوابوں کا ٹوٹ جانا… یہ سب مل کر ایک ایسی کہانی بن گئے ہیں جسے سنانے کے لیے الفاظ بھی کم پڑ جاتے ہیں۔ اور پھر کبھی دل چاہتا ہے کہ کوئی آئے… بس اتنا کہے کہ “میں ہوں”… اور واقعی ہو۔ کوئی ایسا جو تسلی کے چند لفظ نہ دے، بلکہ میرے درد کا بوجھ اپنے احساس میں اٹھا لے۔ جو میرے اندر کی ٹوٹ پھوٹ کو جوڑنے کی کوشش کرے، نہ کہ اسے نظر انداز کر دے۔ مگر شاید اصل مسیحا کوئی اور نہیں… انسان کو ایک دن خود ہی بننا پڑتا ہے۔ اپنے زخموں پر خود ہاتھ رکھنا پڑتا ہے، اپنے آنسوؤں کو خود پونچھنا پڑتا ہے۔ کیونکہ کچھ اذیتیں ایسی ہوتی ہیں جن کا مان صرف وقت نہیں توڑتا… بلکہ انسان خود اپنی ہمت سے توڑتا ہے۔ اور میں بھی شاید اسی راستے پر ہوں… ٹوٹ کر سنبھلنے کے سفر پر… جہاں درد اب بھی ہے، مگر اسے سہنے کا حوصلہ بھی ساتھ ہے۔ 💔✌️🦅
2026-05-20 12:37:33
0
saboor.jan85
SÃBØØR :
😞😞😞
2026-05-30 19:14:12
0
oytaymitooo
Taymur Lodhi :
🥺🥺🥺
2026-04-21 17:01:21
0
boltax_saqib_1
ꌚ5☯Bʀᴏᴋᴇɴ☯࿐ :
🥰🥰🥰
2026-05-12 09:57:55
0
stories.masti.pas8
stories masti pashto :
❤️❤️❤️
2026-05-28 10:10:21
0
salamyahussein512
سلام یا حـســـــــــــین :
❤️❤️❤️
2026-04-25 14:03:57
0
shafiq.khan3366
Shafiq Khan :
🥰🥰🥰
2026-05-28 19:01:26
0
rajpoot_hasnain_007
Hasnain killer 😈 :
❤️❤️❤️
2026-04-21 15:07:23
0
billlahmed00
بلال احمد :
🤦😞
2026-04-20 10:26:15
0
yasirktk901
Yasir khattak🫶 :
❤️❤️❤️
2026-04-20 09:49:59
0
azaad.baloch.313
azaad Baloch 313 :
❤️❤️❤️
2026-04-20 09:47:16
0
ja38z
꧁༒☬👑 𝙹𝚄𝙽𝙰𝙸𝙳 👑☬༒꧂ :
💔
2026-05-04 11:59:54
0
itx..aslam
☠️⃝ ࿐𝐊𝐚𝐭𝐲𝐚𝐫𒆜𝐒𝐚𝐡𝐞𝐛࿐ :
❤️❤️❤️
2026-04-20 09:18:53
0
muhammad.shahzad02579
SHAHZAD. :
🥰🥰🥰
2026-04-20 09:11:44
0
user7498721913816waqar
꧁༒waقar ali༒꧂ :
❤️❤️❤️
2026-04-19 16:13:54
0
To see more videos from user @hami_sam1, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About