@ab_asethic_1: ماں اللہ تعالیٰ کی سب سے بڑی نعمت اور بے مثال رحمت ہے۔ دنیا میں ماں سے بڑھ کر کوئی رشتہ نہیں ہوتا۔ ماں اپنی اولاد کے لیے ہر دکھ اور تکلیف برداشت کرتی ہے۔ وہ خود بھوکی رہ کر بھی اپنے بچوں کو کھلاتی ہے۔ ماں کی محبت بے غرض، سچی اور ہمیشہ قائم رہنے والی ہوتی ہے۔ اس کی دعا انسان کی زندگی بدل دیتی ہے۔ اقبال نے درست فرمایا کہ ماں کے قدموں تلے جنت ہے۔ جس ہستی کے قدموں میں جنت ہو، اس کا مقام بہت بلند ہوتا ہے۔ ماں کا احترام ہر انسان پر فرض ہے۔ ہمیں کبھی بھی ماں کا دل نہیں دکھانا چاہیے۔ اس کی خدمت کرنا دنیا اور آخرت کی کامیابی ہے۔ ماں کی ایک مسکراہٹ گھر کو جنت بنا دیتی ہے۔ جو شخص ماں کی عزت کرتا ہے، اللہ اسے عزت دیتا ہے۔ اللہ ہمیں اپنی ماؤں کی قدر اور خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ creatorsearchinsights#foryoupageofficial #foryoupage #fypシviral #foryou #unfrezzmyaccount @creator search insights