@najaf_shigri_official: ہم کہاں واقف تھے لوگوں کی فطرتوں سے ہمیں لگتا تھا جو جیسا دکھتا ہے ویسا ہی ہوتا ہے۔ ہم نے چہروں کو پڑھنا سیکھا ہی نہیں تھا ہم دلوں پر یقین کر بیٹھے تھے ہمیں لگا تھا کہ مسکراہٹوں میں خلوص ہوتا ہے اور میٹھی باتوں میں سچائی۔ ... مگر وقت نے آہستہ آہستہ سچ کھولا کچھ لوگ آنکھوں میں محبت لے کر آئے اور دل میں حساب کتاب رکھتے تھے۔ ہم نے اپنوں کو اپنا سمجھا اور وہ ہمیں وقت کے ساتھ سمجھاتے گئے کہ ہر اپنا حقیقت میں اپنا نہیں ہوتا۔ ... اب ہم سیکھ گئے ہیں کہ ہر چمکتی چیز سونا نہیں ہوتی اور ہر ہنستا چہرہ مخلص نہیں ہوتا۔ ... مگر پھر بھی ہم اپنی سادگی پر شرمندہ نہیں کیونکہ دھوکہ دینا برا ہوتا ہے دھوکہ کھانا نہیں۔ ہم کہاں واقف تھے لوگوں کی فطرتوں سے، ہمیں لگتا تھا جو جیسا دکھتا ہے ویسا ہی ہوتا ہے۔ #najafshigriofficial #urdupoetry #deeplines #fyp #motivation
ہر وقت میسر کی بھی وقعت نہیں رہتی
ہر وقت محبت کا بھی نقصان یہی ہے !!
2026-04-19 19:11:45
56
emotional life :
اک بات یاد رکھنا خدا کی قسم لڑکی اگر محبت کرتی ھے تو سچی کرتی ھے چاھیے اسکو جو بھی کرنا پڑے میری جان میری زندگی مجھ سے سچی محبت کرتی ھے لیکن میں کمینہ شخص اسکی قدر نہیں کرتا
2026-04-20 08:46:38
25
Ayesha Rehmani❤️❤️ :
زندگی میں اک وقت آتا ہے جب یہ طے کرنا ہوتا ہے کہ صفحہ پلٹنا ہے یا پھر کتاب بند کرنی ہے
2026-04-24 18:44:35
17
adhoorikahani :
ہم کہاں واقف تھے لوگوں کی فطرتوں سے
ہمیں لگتا تھا جو جیسا دکھتا ہے ویسا ہی ہوتا ہے
پھر وقت نے آہستہ آہستہ پردے ہٹائے
اور ہر چہرہ اپنے اندر ایک کہانی چھپائے ہوتا ہے
ہم نے تو سچائی کو آنکھوں میں ڈھونڈا تھا
مگر یہاں مسکراہٹوں کے پیچھے بھی فریب ہوتا ہے
ادھوری کہانی
2026-04-20 07:07:50
18
MOON ๛KHAN :
زندگی میں ہمیشہ اپنے اپ کے علاوہ کسی پر بھروسہ نہ کرنا۔ اس دنیا میں اللہ تعالی کے علاوہ کوئی وفادار نہیں ۔
2026-04-28 13:37:48
7
yousifkg8 :
*نہ وہ وقت رہا، نہ وہ شوق رہے ❤️🩹🥹*
*نہ وہ ضد رہی، نہ وہ ہم رہـے ...یوسف.❤️🩹🥲*
2026-04-21 11:03:29
11
🚭awanzada🚭 :
ادھورا ہی سہی مگرهم نے تمہیں پایا تو تھا
لکھنے والے نے اب لکھا ہی نہیں قسمت میں
مگر زندگی نے ہمیں تم سے ملایا تو تھا
2026-04-20 17:37:03
12
Bareera Haider :
واہ جی واہ زبردست یہی حقیقت ہے
2026-04-20 09:49:04
6
bella queen 👑 296 :
Caption plz
2026-04-20 04:10:06
7
MAلIK ☠️🥀 :
Captain please
2026-04-20 05:16:32
6
Qaisar Ali Afkar :
تم جا چکے ہوں معلوم ہے
میں کہاں جاؤ یہ معلوم نہیں 🙁
2026-04-20 14:47:56
20
. :
ہم کہاں واقف تھے لوگوں کی فطرتوں سے
ہمیں لگتا تھا جو جیسا دکھتا ہے ویسا ہی ہوتا ہے
2026-04-19 20:24:42
20
Nosheen Rajpoot 110 :
Right 💯👍🥺🥺
2026-04-21 15:10:53
6
Ain :
ا ے میرے صبر تیری عمر دراز ہو
تو نے بڑا سنبھالا ہے ا ذیت کے دنوں میں 💔🥀
2026-04-27 18:09:50
5
Amir Rajput Official Account :
:ہم کہاں واقف تھے لوگوں کی فطرتوں سے
ہمیں لگتا تھا جو جیسا دکھتا ہے ویسا ہی ہوتا ہے
پھر وقت نے آہستہ آہستہ پردے ہٹائے
اور ہر چہرہ اپنے اندر ایک کہانی چھپائے ہوتا ہے
ہم نے تو سچائی کو آنکھوں میں ڈھونڈا تھا
مگر یہاں مسکراہٹوں کے پیچھے بھی فریب ہوتا ہے
2026-04-20 09:20:53
8
ⱼₐ𝓱ₐ𝚗gᵢᵣ Mₐᄂᵢ𝓴 :
انسان کے علاوہ ہر وہ چیز ویسی ہے جیسی وہ دکھائ دیتی ہے
2026-04-20 21:20:03
9
سلمان پشتون :
@🍂:دنیا کی سب سے بڑی سچائی یہ ہے کہ وقت بدلتا ہے، اور وقت کے ساتھ لوگ بھی بدل جاتے ہیں۔ اس لیے ہمیشہ خود پر بھروسہ رکھو، کیونکہ ہر کوئی ہمیشہ ساتھ نہیں رہتا🥀❤️
2026-04-23 07:14:58
6
Befo :
پیار کر لے گھڑی دو گھڑی اے زندگی
کیا پتا یہ لمحے پھر نصیب ہوں نہ ہوں
لوگ ملتے ہیں بچھڑ جانے کے لیے اکثر
مگر کچھ احساس عمر بھر ساتھ رہتے ہیں
2026-05-15 12:37:33
2
Rafiq Raj :
"تمہیں چننا میری زندگی کا سب سے غلط فیصلہ تھا"
2026-05-14 14:37:59
2
🖤🔥𝓛𝓸𝓷𝓮𝓵𝔂🔥🖤 :
*_مقدر کی زنجیروں سے بندھے ہم سیاہ بخت لوگ_*🥀
*_عمریں گزار دیتے ہیں معجزوں کے ا نتظار میں_* ❤️🩹
2026-05-13 14:35:51
3
ٹوبہ آلہ گجر :
جب انسانیت کا امتحان شدت اختیار کرتا ہے، تو ہر شخص چاہتا ہے کہ کوئی اس کا حال پوچھے۔مگر اس آزمائش کا اصل مقصد یہی ہوتا ہے کہ انسان یہ جان لے کہ اللہ کے سوا کوئی نہیں۔آج میں خود کو اسی حقیقت کے سامنے کھڑا پایا۔
مجھے کسی سے کوئی شکوہ نہیں۔اے میرے رب، میرا بھروسا صرف تجھ پر ہے
2026-05-08 15:42:13
2
Munir mashori :
ہم کہاں واقف تھے لوگوں کی فطرتوں سے ہمیں لگتا تھا جو جیسا دیکھتا ہے ویسا ہی ہوتا ہے
ہم نے چہروں کو پرانا سیکھا ہی نہیں تھا ہم دلوں پر یقین کر بیٹھتے تھے
ہمیں لگتا تھا کہ مسکراہٹوں میں خلوص ہوتا ہے اور میٹھی باتوں میں سچائی
مگر وقت نے اہستہ اہستہ سچ کھولا کچھ لوگ انکھوں میں محبت لے کر ائے اور دل میں حساب کتاب رکھتے تھے ہم نے اپنے کو اپنا سمجھا اور وہ ہمیں وقت کے ساتھ سمجھاتے گئے کہ ہر اپنا حقیقت میں اپنا نہیں ہوتا
اب ہم سیکھ گئے ہیں کہ ہر چمکتی چیز سونا نہیں ہوتی اور ہر ہنستا چہرہ مخلص نہیں ہوتا مگر پھر بھی ہم ہم اپنے سادگی پر شرمندہ نہیں کیونکہ دھوکہ دینا برا ہوتا ہے دھوکہ کھانا نہیں ہم کہاں واقف تھے لوگوں کی فطرتوں سے ہمیں لگتا تھا جو جیسا دکھتا ہے ویسا ہی ہوتا ہے
2026-05-01 14:35:53
1
HIBA NOOR :
right
2026-04-23 04:02:44
2
حمدان بن بکر :
میں وہ چراغ ہوں جو آندھیوں میں روشن تھا
خود اپنے گھر کی ہوا نے بھجھادیا ہے مجھے
2026-04-23 17:53:02
4
To see more videos from user @najaf_shigri_official, please go to the Tikwm
homepage.