@anaparasatlarka0: ہمارے ہونے یا نہ ہونے سے صرف ہمیں فرق پڑتا ہے صرف ہمارا کردار ختم ہوجاتا ہے کائنات میں کوئی تبدیلی نہیں آتی کسی چیز پر کوئی اثر نہیں ہوتا ❤️🩹🫠 کہتے ہیں کہ دنیا کا سب سے بڑا دکھ یہ ہے کہ آپ اس شخص کی خاطر اداس ہیں جو آپکے بغیر خوش ہیں تو کوشش کریں اپنی زات کو وقت دیں اور یہ بات ذہن سے نکال دیں کہ آپ کے یا ہمارے بغیر لوگ اداس ہونگے یا لوگوں کی خوشیاں خراب ہونگی ہمارے بغیر ایسا کچھ نہیں ہوتا اس دنیا میں لوگ اپنے خونی رشتوں کو بھول جاتے ہیں دفنانے کے بعد اور آج کل کے عاشق خضرات کھانا پینا چھوڑ دیتے ہیں ماں باپ سے لڑ رہے ہوتے ہیں خلانکہ اس شخص کو ان باتوں کی پروا ہی نہیں ہوتی تو اپنی جوانی کی قدر کرنی چاہیے یہ ہمیں بار بار نہیں ملی گی اور ہم اس جوانی کو پتہ نہیں کن کن چیزوں میں خراب کر دیتے ہیں کھبی خودکشی کھبی نشے کھبی ہاتھوں کو کاٹنا مختصر یہ کہ آپ اچھا کریں یا برا کریں وہ آپکی زات کیلئے ہیں باقی خوش رہیں اور دوسروں کو خوشیاں دیں اور لوگوں کو معاف کرنے کیلئے ان کے مرنے کا انتظار نہ کیا کریں کیونکہ لوگ مر جایا کرتے ہیں اور پچھتاوے رہ جاتے ہیں لوگوں کیلئے باعث آسانی بنیں نہ کہ باعث عزیت ہوں انسان ۔ پیار اور محبت سے وقت گزاریں اور مرجائیں 🌻♥️🙌🏻 #anaparasatlarka #caption #viralvideo #trendingvideo #fyppppppppppppppppppppppp
ہمارے ہونے یا نہ ہونے سے صرف ہمیں فرق پڑتا ہے صرف ہمارا کردار ختم ہوجاتا ہے کائنات میں کوئی تبدیلی نہیں آتی کسی چیز پر کوئی اثر نہیں ہوتا ❤️🩹🫠
کہتے ہیں کہ دنیا کا سب سے بڑا دکھ یہ ہے کہ آپ اس شخص کی خاطر اداس ہیں جو آپکے بغیر خوش ہیں تو کوشش کریں اپنی زات کو وقت دیں اور یہ بات ذہن سے نکال دیں کہ آپ کے یا ہمارے بغیر لوگ اداس ہونگے یا لوگوں کی خوشیاں خراب ہونگی ہمارے بغیر ایسا کچھ نہیں ہوتا اس دنیا میں لوگ اپنے خونی رشتوں کو بھول جاتے ہیں دفنانے کے بعد اور آج کل کے عاشق خضرات کھانا پینا چھوڑ دیتے ہیں ماں باپ سے لڑ رہے ہوتے ہیں خلانکہ اس شخص کو ان باتوں کی پروا ہی نہیں ہوتی تو اپنی جوانی کی قدر کرنی چاہیے یہ ہمیں بار بار نہیں ملی گی اور ہم اس جوانی کو پتہ نہیں کن کن چیزوں میں خراب کر دیتے ہیں کھبی خودکشی کھبی نشے کھبی ہاتھوں کو کاٹنا مختصر یہ کہ آپ اچھا کریں یا برا کریں وہ آپکی زات کیلئے ہیں باقی خوش رہیں اور دوسروں کو خوشیاں دیں اور لوگوں کو معاف کرنے کیلئے ان کے مرنے کا انتظار نہ کیا کریں کیونکہ لوگ مر جایا کرتے ہیں اور پچھتاوے رہ جاتے ہیں لوگوں کیلئے باعث آسانی بنیں نہ کہ باعث عزیت ہوں انسان ۔
پیار اور محبت سے وقت گزاریں اور مرجائیں 🌻♥️🙌🏻
2026-04-20 03:44:42
1
🌿WAQAR باغی 🌿 :
❤️❤️❤️
2026-04-20 16:26:14
0
🔥افنان وزیر🔥 :
😭😭😭
2026-04-23 13:23:38
0
Mr SHAREEF :
👀👀👀
2026-04-20 18:24:49
0
W Ali Okz :
♥️♥️♥️
2026-04-20 18:05:12
0
♕⚘RÊHÅÑx_ẞRÃÑD⚠️❗ :
❤️❤️❤️
2026-04-20 03:28:13
0
Sher khan :
🖤🖤🖤
2026-04-20 00:03:57
0
KHAN ⓏⒶⒾⒹ. :
💔💔💔
2026-04-20 03:28:20
0
RAHMANII👻👻 :
♥️♥️♥️
2026-05-09 15:04:47
0
To see more videos from user @anaparasatlarka0, please go to the Tikwm
homepage.