@lzlshallow: headphone stand #headphonestand #stand #headphoneholderfordesk #headphones #headphoneholder

lev𓂃
lev𓂃
Open In TikTok:
Region: PH
Monday 20 April 2026 00:09:11 GMT
4771
24
2
19

Music

Download

Comments

dangdang_2422
DangThatsFunny :
soo pretty nito
2026-04-21 08:41:06
0
kimmi_kc
Kimmi :
San po ung headset nabili?
2026-04-30 12:54:14
0
To see more videos from user @lzlshallow, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

*
*"پہلے محبت سکون تھی، اب خوف ہے"* پہلے محبت سکون تھی... ایک نام سنتے ہی دل ٹھہر جاتا تھا۔ ایک میسج سے پورا دن بن جاتا تھا۔ ایک آواز سے ساری تھکن اتر جاتی تھی۔ پہلے محبت میں نیند آتی تھی... اس کی بات سن کر... اس کی خوشبو محسوس کر کے... لگتا تھا دنیا میں کوئی غم ہی نہیں۔ *وہ سکون تھی... میری راتوں کا سکون...* *میرے دل کا سکون...* اور اب؟ اب محبت خوف ہے۔ اب محبت کا نام سنتے ہی... دل بیٹھ جاتا ہے۔ ہاتھ کانپنے لگتے ہیں۔ سانس اٹکنے لگتی ہے۔ *اب لگتا ہے... پھر سے کوئی چھوڑ جائے گا۔* *پھر سے کوئی توڑ جائے گا۔ *پھر سے وہی اذیت... وہی راتیں... وہی آنسو...* پہلے محبت سے امید جڑتی تھی... اب محبت سے ڈر لگتا ہے۔ پہلے میں کہتا تھا... "مجھے محبت ہو گئی ہے" فخر سے... اب کوئی پوچھتا ہے محبت کے بارے میں... تو میں کہتا ہوں... "مجھے معاف کرو..." *مجھے اس نام سے ڈر لگتا ہے۔* کیونکہ اس ایک محبت نے... مجھے محبت سے ہی ڈرا دیا ہے۔ اس نے بتایا ہے... سکون دینے والے ہی سب سے زیادہ بے سکون کرتے ہیں۔ جن کے ساتھ سونے کی عادت ہو... وہی راتیں چھین لیتے ہیں۔ جسے سکون سمجھو... وہی خوف بن جاتا ہے۔ پہلے میں محبت کے لیے دعا کرتا تھا... اب محبت سے بچنے کی دعا کرتا ہوں۔ پہلے کہتا تھا... کاش مجھے بھی محبت ہو... اب کہتا ہوں... کاش مجھے پھر کبھی محبت نہ ہو۔ *کیونکہ پہلے محبت سکو تھی...* *اور اب...* *اب محبت کا دوسرا نام... خوف ہے۔* #viralvideo #fouryou #fyppage #unfreezemyaccount #انتخاب_عشق

About