@bakhtawarkhan346: #trending #viral #shajar #foryoupage❤️❤️ #fyp @MENTALITY.COM @Human Rights Watch @BBC News اردو @BBC

"بختِ الٰہی🇬🇧🇵🇰
Open In TikTok:
Region: GB
Monday 20 April 2026 00:40:52 GMT
85621
7471
335
2188

Music

Download

Comments

arishabut804
arisha :
koi ha hi nhi🥺
2026-06-13 00:45:46
1
.sanaya01
✨ Sanaya Khan ✨ :
yar AP ki bato se muje hosla milta he yakin kren me boht Gor se sunti hun jese Meri koi sister muje samja Rahi ho 🙂🫂🫵🏻👑
2026-04-21 12:02:44
12
muhammad.riaz.252
Muhammad Riaz 2525 :
achy hamsafer ki talash ha.dua krna Allah kry sakun wala hmsafer mily
2026-05-26 11:23:39
8
mehr0362
mehrbano :
api ma ik duwa kafi time se mangy rahi ho lekin ab tak gi ho bht ziyada .🥺😭😭
2026-04-30 12:09:21
6
noor.hussain646
Noor Hussain :
اسلام علیکم۔کیسی ھو میری بہن۔۔؟اپکی باتیں کمال کی ھوتی ھے
2026-04-20 17:11:55
16
angelabubakar3
A N G E L 🩷✨🎀🗿 :
nahi ha
2026-06-10 11:56:25
1
tauheedkitalwar
Tauheed ki Talwar :
کوئی نہیں کرتا یہ سب سوشل میڈیا کی باتیں ہیں😥
2026-04-20 03:12:32
7
darksol22
writer :
جی اللہ نے مجھے بھی ایسی ہی ایک محبوب سے نوازا ہے ❤️
2026-05-23 04:26:16
1
wahidkhan7318
Wahid Khan :
شکریہ محترم
2026-05-28 17:30:50
2
qaisar.khan021
꧁♛𝕀𝕥𝕫.𝕞𝕖(Dirvi On Top)♛꧂ :
koi NAHI hai 🥺
2026-05-31 14:37:35
3
bakhtawarkhan346
"بختِ الٰہی🇬🇧🇵🇰 :
اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے، اور یہ ساتھ صرف ایک وعدہ نہیں بلکہ ایک سکون ہے جو دل کے اندر اتر جاتا ہے۔ جو شخص مشکل وقت میں بھی اللہ پر بھروسہ رکھتا ہے، خاموشی سے برداشت کرتا ہے اور شکایت کے بجائے دعا کو اپنا سہارا بناتا ہے، اللہ اس کے قریب ہو جاتا ہے۔ یاد رکھیں، ہر آزمائش عارضی ہے، لیکن صبر کرنے والوں کے لیے اللہ کی رحمت ہمیشہ باقی رہتی ہے۔ اور جس کے ساتھ اللہ ہو، اسے دنیا کی کوئی تکلیف توڑ نہیں سکتی۔
2026-04-22 01:58:31
5
ahmedrashid1933
Ahmad Rashid :
lajawab ❤️sis
2026-05-31 21:30:58
2
be.nice3347
Be Nice :
Koi ni krta
2026-05-31 07:28:33
3
nadirbhatti542
Nadir🙂‍↔️Bhatti _official🫀 :
اللّٰہ 🫀پاک آس کو ہر خوشی🥰 دے آمین 🤲 اللّٰہ🫀پاک آس کے دل 🫀کو نور ✨سے روشن🌹 کر دے آمین یا رب 🌹العالمین 🤲 بلکل درست بہین 💟الحمد اللّٰہ 🙂‍↔️
2026-04-20 04:28:03
6
masum78110
Masum78110 :
❣️صَلّی ﷲُعَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلّمْ❣️💯
2026-05-22 02:24:47
1
warsiwaseem0
◔‿◔WaSeeM WarSi🦅 :
نکاح اک ایسا رشتہ ھے جو میرے رب کی مرضی کے بغیر نہیں ھوتا اور جس میں میرے رب کی مرضی شامل ھو تو اس کی قدر کرو 👍
2026-04-21 11:11:23
6
abu_saf11
Abu Saf :
yes 💯💯
2026-05-11 01:47:38
1
naveedmalik7432510
Naveed Malik :
nice 🥰🥰🥰🥰
2026-04-26 20:02:38
2
sabasheikh443
Saba Sheikh :
HAMMM🤔BILKUL💯SAHI😥KAHA
2026-05-01 16:52:12
3
unparah8
ان پڑھ یم۔ :
ہم چاہے کتنی ہی کوشش کر لیں اچھے بننے کی، سچے رہنے کی، اور سب کے ساتھ خلوص سے پیش آنے کی، پھر بھی کسی نہ کسی کی کہانی میں ہم برے ہی ٹھہرتے ہیں۔ کیونکہ ہر انسان اپنی نظر، اپنے تجربے اور اپنے مفاد کے مطابق دوسروں کو دیکھتا اور پرکھتا ہے۔ کبھی ہماری خاموشی کسی کو غرور لگتی ہے، کبھی ہماری سچائی کسی کو سختی محسوس ہوتی ہے، اور کبھی ہمارا انکار کسی کے دل میں ناراضی پیدا کر دیتا ہے۔ ہم اپنی نیت سے صحیح ہوتے ہیں، مگر دوسروں کی نظر میں ہماری تصویر بدل جاتی ہے۔ اصل بات یہ ہے کہ ہم سب کو خوش نہیں کر سکتے، اور نہ ہی ہر کسی کی کہانی میں ہیرو بن سکتے ہیں۔ اس لیے ضروری ہے کہ ہم اپنی نیت کو صاف رکھیں، اپنے کردار کو سچا رکھیں، اور اللہ کو گواہ بنا کر جئیں۔ کیونکہ آخر میں انسان کی اصل پہچان یہ نہیں کہ لوگ اس کے بارے میں کیا کہتے ہیں، بلکہ یہ ہے کہ وہ خود اپنے دل میں کیسا ہے اور اس کا رب اسے کیسے دیکھتا ہے۔
2026-05-08 22:55:46
3
az.77777776
❤️‍🩹🥀 :
Thank you I need this
2026-04-26 23:11:03
2
daniyal88.0
ᴅᴀɴɪʏᴀʟ ᴀᴅɪʟ ⚡ :
اے اللہ میں تیری ایک بندی سے محبت کرتا ہوں اور اس سے تیرے نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی سنت کے مطابق نکاح کرنا چاہتا ہوں اے اللہ پاک اسے میرے نکاح میں دے دیجیے نا اے اللہ پاک میرے لیے کوئی تو معجزہ کر اے اللہ میرے پیارے اللہ جی بے شک تو معجزے کرنے والا ہے اے میرے اللہ بے شک تیرے گھر میں دیر ہے اندھیر نہیں ہے۔ 😭 اے اللہ میرے لیے کوئی تو معجزہ کر یا اللہ میں تیرے معجزے کے انتظار میں ہوں اے اللہ پاک میرے لیے اسانی پیدا کر 😭 اے اللہ پاک میرے گھر والے اور اس کے گھر والے مان جائیں ہمارے رشتے کے لیے یا اللہ میری محبت کو حلال کر دے۔ 😭 یا اللہ پاک ہماری منزل نکاح ہو یا اللہ میں اسے بہت چاہتا ہوں یا اللہ مجھے اس کے ساتھ خوشیوں بھری زندگی دینا اسے ہر لحاظ میں میرے حق میں بہترین کرنا یا اللہ پاک میرا نکاح اس سے کرا دیجیے نا اے اللہ پاک۔ 😭😭
2026-05-15 22:41:37
2
itsmequeen_233
itsmequeen :
nice video
2026-04-22 16:12:49
2
shahbazmaher313
shahbazmaher313 :
great post ❤️
2026-04-23 20:31:50
2
To see more videos from user @bakhtawarkhan346, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About