@yanbiguostore.us1: [cycling Gloves] Half-Finger Gloves for Outdoor Sports, Ideal for Riding, Running, and Fitness, Comfortable and Durable Design #baseballmusthaves #sportsequipment #outdoorwintergloves #winterworkgloves #protectivegear #girlathlete #fingersleevesforgaming #soccergloves #boxingglove #customglove

Yanbigou Store
Yanbigou Store
Open In TikTok:
Region: US
Monday 20 April 2026 02:08:32 GMT
7
0
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @yanbiguostore.us1, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

ﷲﷻ کے فیصلوں میں بے مقصد تاخیر نہیں ہوتی، وہ دلوں کو تیار کر کے عطا کرتا ہے۔ ہم جلدی مانگتے ہیں، وہ بہتر وقت پر دیتا ہے۔ ہم سمجھتے ہیں تاخیر محرومی ہے، حالانکہ وہ حفاظت ہوتی ہے۔ جو چیز آج ہمیں چاہیے، کل ہمارے لیے بوجھ بن سکتی ہے۔ ﷲﷻ ہمارے صبر کو ضائع نہیں کرتا، وہ اُسے پختہ کرتا ہے۔ تاخیر کے دنوں میں وہ ہمیں توڑتا نہیں، تراشتا ہے۔ دل کی سختی نرم کرتا ہے، خواہشوں کی دوڑ سُست کرتا ہے تاکہ جب عطا ہو تو ہم اُس کی قدر کر سکیں۔ کبھی رزق رکتا ہے تاکہ ہمارا بھروسہ صرف اُسی پر رہے۔ کبھی دعا فوراً قبول نہیں ہوتی تاکہ ہم اُس سے بات کرنا سیکھ جائیں۔ کبھی دروازے بند ہوتے ہیں تاکہ ہم وہ راستہ دیکھیں جو ہم بھول گئے تھے۔ تاخیر کا مطلب انکار نہیں ہوتا، تربیت ہوتی ہے۔ مٹی میں بیج دیر سے اُگتا ہے لیکن جڑیں مضبوط ہوتی ہیں۔ درخت پھل فوراً نہیں دیتا، پہلے موسم سہتا ہے۔ اِسی طرح انسان بھی تیار کیے جاتے ہیں۔ ﷲﷻ جانتا ہے کہ ہمارا دل کب سنبھل پائے گا۔ وہ ہمیں وہ نہیں دیتا جو ہم چاہتے ہیں، وہ دیتا ہے جو ہمارے حق میں ہے۔ اُس کی تاخیر میں حکمت چھپی ہوتی ہے جو ہم فوراً نہیں سمجھ پاتے۔ تاخیر ہمیں مانگنا سکھاتی ہے، ضد نہیں کیونکہ جو وقت پر ملے وہ نعمت ہے، جو وقت سے پہلے ملے وہ آزمائش بن جاتی ہے۔ ﷲﷻ کا ہر فیصلہ محبت سے لکھا جاتا ہے۔ ہر انتظار کے پیچھے ایک بہتر کہانی تیار ہو رہی ہوتی ہے۔ اِس لیے گھبراؤ مت ٹوٹو مت، بدگمان مت ہو۔ وہ تمہیں بھولا نہیں، وہ تمہیں بنا رہا ہے۔ اور جب وہ دے گا تو دل بھی تیار ہوگا اور دعا بھی قبول ہو گی۔ ان شاء ﷲ۔ 🌷🕊️🌠 #motivationalvideo #fyp #viral #foryoupage #trending

About