عشاء کی نماز کے بعد دو رکعت نماز حاجت نفل
ادا کرنے ہے۔
پہلی رکعت میں سورہ فاتحہ کے بعد 41 مرتبہ سورہ اخلاص پڑھنی ہے اور اسی طرح دوسری رکعت میں بھی سورہ فاتحہ کے بعد 41 بار سورہ اخلاص پڑھنی ہے۔ نفل پڑھنے کے بعد اللہ تعالی کے دو ناموں کی تسبیح کرنی ہے ایک ہزار مرتبہ یا وارث یا ھادئ
2026-04-20 11:10:35
596
𝙉𝙤𝙩𝙔𝙤𝙪𝙧𝙕𝙚𝙚𝙨𝙝𝙖𝙣 :
میرا نکاح میری محبت سے ہو جائے
40 لوگ مل کر آمین بول دیں 🥺
2026-04-23 13:34:34
352
Ibra🫀 :
کہتے ہیں جب آپکی دُعا قبولیت کا شرف نہ پا رہی ہو تو کسی اور سے دُعا کروانی چاہیے
میں نے اللّٰہ پاک سے ایک دُعا بڑی شدت سے مانگتی ہوں اک دعا ہے جس پر کن کی منتظر ہوں آپ سب دعا کریں اللہ پاک میری دعا جلد از جلد قبول کرے
اللّٰہ پاک میری آنکھوں کو وہ معجزہ دکھا دیں جسکی دُعا میں دن رات اللّٰہ پاک سے کر رہی ہوں..
دعا کریں اللّٰہ پاک میری دعاؤں پر جلد کُن فرما دیں. اور آپ لوگوں کی دعائیں قبول فرمائے
سب دعا کریں۔🤲🥹۔۔۔۔۔آمین ثم آمین یارب العالمین🤲
2026-04-20 17:31:56
185
7starsBeautySalon&Training :
اج 21 اپریل 2026 کو میں نے یہ وظیفہ مکمل کیا ہے
time 11:pm
سب میرے لیے دعا کریں اللہ پاک میرے دل کی جائز خواہش کو پورا فرمائے امین
انشاءاللہ میں بہت جلد یہاں خوشخبری شیئر کروں گی
2026-04-21 18:41:55
115
❤️ :
بعد از نمازِ عشاء دو رکعت نفل ادا کریں۔ ہر رکعت میں سورۃ الفاتحہ کے بعد 41 مرتبہ سورۃ الاخلاص پڑھیں۔ نماز کے بعد "یا ہادیُ، یا وارثُ" 1000 مرتبہ پڑھیں، پھر اللہ تعالیٰ سے اپنی حاجت کے لیے دعا کریں۔ ان شاء اللہ خیر و
برکت اور آسانی نصیب ہوگی۔
Daroord pak awal o akhir 14bar lazmi
2026-04-21 10:17:12
24
sycooo 🤔 :
Zeeshan meo 🥰:کہتے ہیں جب آپکی دُعا قبولیت کا شرف نہ پا رہی ہو تو کسی اور سے دُعا کروانی چاہیے
میں نے اللّٰہ پاک سے ایک دُعا بڑی شدت سے مانگتی ہوں اک دعا ہے جس پر کن کی منتظر ہوں آپ سب دعا کریں اللہ پاک میری دعا جلد از جلد قبول کرے
اللّٰہ پاک میری آنکھوں کو وہ معجزہ دکھا دیں جسکی دُعا میں دن رات اللّٰہ پاک سے کر رہی ہوں..
دعا کریں اللّٰہ پاک میری دعاؤں پر جلد کُن فرما دیں. اور آپ لوگوں کی دعائیں قبول فرمائے
سب دعا کریں۔🤲🥹۔۔۔۔۔آمین ثم آمین یارب العالمین🤲
2026-04-21 00:39:46
13
Mahr khizu :
mn ALLAH PAK SA ba jamat namaz prh kr sirf dua mangta hn itny dil sa ky ansu nikal aty hain or wo mere dua qabool ho jati hey
2026-04-20 11:23:27
6
Amina Rubab993 :
@Ibra🫀:کہتے ہیں جب آپکی دُعا قبولیت کا شرف نہ پا رہی ہو تو کسی اور سے دُعا کروانی چاہیے
میں نے اللّٰہ پاک سے ایک دُعا بڑی شدت سے مانگتی ہوں اک دعا ہے جس پر کن کی منتظر ہوں آپ سب دعا کریں اللہ پاک میری دعا جلد از جلد قبول کرے
اللّٰہ پاک میری آنکھوں کو وہ معجزہ دکھا دیں جسکی دُعا میں دن رات اللّٰہ پاک سے کر رہی ہوں..
دعا کریں اللّٰہ پاک میری دعاؤں پر جلد کُن فرما دیں. اور آپ لوگوں کی دعائیں قبول فرمائے
سب دعا کریں۔🤲🥹۔۔۔۔۔آمین ثم آمین یارب العالمین🤲
:عشاء کی نماز کے بعد دو رکعت نماز حاجت نفل
ادا کرنے ہے۔
پہلی رکعت میں سورہ فاتحہ کے بعد 41 مرتبہ سورہ اخلاص پڑھنی ہے اور اسی طرح دوسری رکعت میں بھی سورہ فاتحہ کے بعد 41 بار سورہ اخلاص پڑھنی ہے۔ نفل پڑھنے کے بعد اللہ تعالی کے دو ناموں کی تسبیح کرنی ہے ایک ہزار مرتبہ یا وارث یا ھادئ
2026-04-22 10:35:45
42
🥀 Naqeeb Dilsoz 🥀 :
@🥀 Naqeeb Dilsoz 🥀:::جب اللٰہ تعالٰی مجھ سے قیامت کے دن پوچھیں گے کہ تم نے کسی کو دین کی دعوت دی تھی تو اے کمنٹ پڑھنے والوں گواہ رہنا میں آپ سب کو دین اسلام کی ، نماز پڑھنے ٫قرآن مجید پڑھنے ٫اللہ سے دڑنے ٫توبہ کرنے اور نیکی کرنے کی٫ درود پاک پڑھنے کی دعوت دیتا ہوں ۔محبت سے درود پاک پڑھ لیجئے جزاک اللٰہ خیرا کثیرا کثیرامَجِیدٌ.*
🌷😇❤
استغفر اللہ
❤❤❤اللهم صل على محمد وعلى ال محمد كما صليت على ابراهيم وعلى ال ابراهيم انك حميد مجيد
اللهم بارك على محمد وعلى ال محمد كما باركت على ابراهيم وعلى ال ابراهيم انك حميد مجيد
❤❤❤
❤❤️ﻟَﺂ ﺍِﻟٰﻪَﺍِﻟَﺎ ﺍﻟﻠٰﻪﻣﺤَﻤَﺪٌ ﺭَﺳﻮﻝﺍﻟﻠٰﻪِؕ ﷺ❤🌸❤️
2026-04-20 18:29:32
19
Alveena Shahzaib :
sab meri ammi ki sahet k liay doa kry meri ammi byt takleef mai hai bht kamzoor ho gar hai meri maa ki sahet zindgi k liay doa ker dain
2026-04-20 19:55:11
13
mash ali :
i want my husband to make his own institute of ielts and english he is best teacher trainer in lahore .
2026-04-21 02:11:32
2
wizu :
کہتے ہیں جب آپکی دُعا قبولیت کا شرف نہ پا رہی ہو تو کسی اور سے دُعا کروانی چاہیے
میں نے اللّٰہ پاک سے ایک دُعا بڑی شدت سے مانگتی ہوں اک دعا ہے جس پر کن کی منتظر ہوں آپ سب دعا کریں اللہ پاک میری دعا جلد از جلد قبول کرے
اللّٰہ پاک میری آنکھوں کو وہ معجزہ دکھا دیں جسکی دُعا میں دن رات اللّٰہ پاک سے کر رہی ہوں..
دعا کریں اللّٰہ پاک میری دعاؤں پر جلد کُن فرما دیں. اور آپ لوگوں کی دعائیں قبول فرمائے
سب دعا کریں۔🤲🥹۔۔۔۔۔آمین ثم آمین یارب العالمین🤲
2026-04-22 17:32:21
9
شاہ کچھیلا سنگت 365 :
عشاء کی نماز کے بعد 2 نفل حاجت اسطرح پڑھیں پہلی رکعت میں سورہ فاتحہ کے بعد 41 بار سورہ اخلاص پڑھیں اور دوسری رکعت میں بھی سورہ فاتحہ کے بعد 41 بار سورہ اخلاص پڑھیں اور نفل مکمل ہونے کے بعد 1000 دانوں کی تسبیح اللہ تعالٰی کے نام یا ھادی یا وارث پڑھیں اول و آخر 14 14 بار درود شریف پڑھ کر دعا مانگیں یقین کے ساتھ انشاءاللہ عزوجل کامیابی حاصل ہو گی 7 دن تک
2026-05-04 09:17:32
6
Muhammad Ali :
@🚬:عشاء کی نماز کے بعد دو رکعت نماز حاجت نفل
ادا کرنے ہے۔
پہلی رکعت میں سورہ فاتحہ کے بعد 41 مرتبہ سورہ اخلاص پڑھنی ہے اور اسی طرح دوسری رکعت میں بھی سورہ فاتحہ کے بعد 41 بار سورہ اخلاص پڑھنی ہے۔ نفل پڑھنے کے بعد اللہ تعالی کے دو ناموں کی تسبیح کرنی ہے ایک ہزار مرتبہ یا وارث یا ھادئ
2026-04-21 14:56:36
18
Mahr khizu :
mujhy ek bat samjh nhi ati kia ham 5wakt namaz prh kar jo mangy kia wo nhi mily ga? mery khiyal sa ALLAH pak tab bh day dain gay.
2026-04-20 11:22:18
154
🖤UNfathomed~ :
Isha ki nimaz k Baad 2 rakat nafal pehli or dosri rakat me surah Fatiha k baad 41 times surah Ikhlas parhe
phir nafal k Baad 1000 times ya hadiyu or ya warisu shru or akhir me 14 times darood Shareef
2026-04-28 03:29:39
7
jaan :
inshaAllah 🤲
2026-04-20 12:03:16
9
Asif Javed :
اب اپ نے کرنا کیا ہے کہ عشاء کی نماز کے بعد اپ نے دو نفل پڑھنے ہیں حاجت جو بھی اپ کی حاجت ہے اس کے اندر پہلی رکعت میں سورہ فاتحہ کے بعد 41 دفعہ یعنی 41 ٹائم اپ نے سورہ اخلاص پڑھنی ہے اور دوسری رکعت میں بھی سورہ فاتحہ کے بعد 41 دفعہ اپ نے سورہ اخلاص پڑھنی ہے جب یہ عمل ہو جاے اللہ پاک کی یہ دونوں نام یا ہادی یا وارث کو ہزار دفعہ اپ نے پڑھنا ہے اور اگر اپ کے ہاتھ میں اونٹ کی ہڈی کی تسبیح ہے تو اور زیادہ اچھی بات ہے اول و آخر 14 بار درود پاک کے ساتھ اپ اس کو پڑھیں اور اس کے بعد اگلے دن یا سات دن کے اندر اندر جو معجزہ ہوگا جو اللہ کی مہربانی ہوگی تو خود اپ کہیں گے کہ ہمارا کام ہو گیا ہے ۔
2026-04-25 06:00:47
12
manobilli :
ALLAH
2026-04-20 09:51:56
9
🚬 :
عشاء کی نماز کے بعد دو رکعت نماز حاجت نفل
ادا کرنے ہے۔
پہلی رکعت میں سورہ فاتحہ کے بعد 41 مرتبہ سورہ اخلاص پڑھنی ہے اور اسی طرح دوسری رکعت میں بھی سورہ فاتحہ کے بعد 41 بار سورہ اخلاص پڑھنی ہے۔ نفل پڑھنے کے بعد اللہ تعالی کے دو ناموں کی تسبیح کرنی ہے ایک ہزار مرتبہ یا وارث یا ھادئ
2026-04-20 19:30:34
13
Sadia eats :
sab dua kren Allah muje apna ghar or gari aata kren ameen...
2026-04-22 07:13:59
7
sara Akhtar :
Ameen
2026-04-20 09:25:40
8
To see more videos from user @burhanedits00, please go to the Tikwm
homepage.